Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بلوچستان
آپریشن شعبان: مزید 3 دہشت گرد جہنم واصل، مجموعی تعداد 88 ہوگئی
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کیخلاف علاقے میں موثر کارروائیاں جاری ہیں، خارجیوں کو…
ہنہ اوڑک دھرنے کے بعد زیارت دھرنے متاثرین کے ساتھ حکومتی کمیٹی مسلسل رابطے میں ہے‘ بخت محمد کاکڑ
کوئٹہ:صوبائی وزےر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ ہنہ اوڑک کے دھرنے کے بعد زےارت متاثرےن کے ساتھ حکومتی کمےٹی مسلسل…
اوستہ محمد شدید گرمی کی لپیٹ میں : متعدد افراد بے ہوش
اوستہ محمد (نامہ نگار حنیف بلوچ) اوستہ محمد شدید گرمی کی لپیٹ میں سورج سوا نیزے پر شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے…
بلوچستان میں آپریشن “شعبان” مزید تیز، دو کارروائیوں میں 8 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ : بلوچستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان اور بلوچستان پولیس کا مشترکہ…
کوئٹہ‘گرمی کی شدت میں اضافہ‘ بجلی غائب‘ عوام رل گئے
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمےت بلوچستان کے دےگر علاقوں مےں گرمی کی شدت مےں اضافہ ہونے کے ساتھ بجلی کی آنکھ…
کوئٹہ‘زیارت شہداء کے لواحقین کا دھرنا چھٹے روز میں داخل راستے بند عوام پریشان
کوئٹہ: سانحہ زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کا دھرنا آج چھٹے روز بھی جاری ہے رہی دھرنے میں…
پاکستان کے دفاع، استحکام اور بقا کے لیے اپنی جان بھی نچھاور کرنے سے دریغ نہیں کریں گے ‘میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان ایک دوسرے سے لازم و ملزوم ہیں اور یہ…
نوشکی: طارق چوک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، قبائلی رہنماء میر طارق بادینی اور ساتھی احمد جاں بحق
نوشکی: طارق چوک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، قبائلی رہنماء میر طارق بادینی اور ساتھی احمد جاں بحق
…
آپریشن شعبان‘‘: مزید 4 دہشت گرد جہنم واصل، مجموعی تعداد 83 ہوگئی ’’آپریشن شعبان‘‘: مزید 4 دہشت گرد جہنم واصل، مجموعی تعداد 83 ہوگئی
ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے خلاف علاقے میں موثر کارروائیاں جاری ہیں، خارجیوں کو ہوائی اور زمینی…
نوتال قومی شاہراہ پر نامعلوم تخریب کاروں نے 220 کے وی ہائی ٹینشن بجلی کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنا دیا
نصیرآباد۔نصیر آباد میں نوتال قومی شاہراہ پر نامعلوم تخریب کاروں نے 220 کے وی ہائی ٹینشن بجلی کے ٹاور کو دھماکہ خیز…