Browsing Category

صحبت پور

صحبت پور اور گردونواح نواح میں طوفانی ہواوں اور بارشوں کے سبب شاہی فیڈر کے دو پول گر گئے

مانجھی پور : صحبت پور اور گردونواح نواح میں طوفانی ہواو¿ں اور بارشوں کے سبب شاہی فیڈر کے دو پول گر گئے جس کی وجہ سے سپلائی معطل ہو گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مانجھی پور شاہی واہ فیڈر کے بجلی کے پول گر گئے جس کی وجہ سے مانجھی پور،پہنور سنہڑی،میہو پور اور […]

صحبت پور میں خود ساختہ مہنگائی بے قابو، شہریوں کے چولہے ٹھنڈے پڑنے لگے

صحبت پور : ضلع صحبت پور اور اس کی مختلف تحصیلوں میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ سیاسی و سماجی حلقوں نے دعوی کیا ہے کہ خود ساختہ مہنگائی کے باعث ضلع کے بیشتر شہری شدید مالی دبا کا شکار ہیں […]

صحبت پور میں ٹماٹر 550 روپے کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

صحبت پور ضلع بھر میں ٹماٹر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے اور مارکیٹ میں 550 سے 600 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا ہے، جس کے باعث دکانداروں اور گاہکوں میں آئے روز تو تو میں میں ہو رہی ہے۔ ٹماٹر کی قیمتیں اتنی بڑھ چکی ہیں کہ لوگوں نے […]

بیمار ہونے کے باوجود ملازمین کام پر کیوں آتے ہیں؟

یہ تحقیق ہارورڈ کینیڈی سکول، یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے، سٹونی بروک یونیورسٹی اور وین سٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے مشترکہ طور پر انجام دی ہے۔   امریکی جامعات کی تحقیق کے مطابق جن ملازمین کو حاضری کی بنیاد پر جرمانہ نما پوائنٹس یا تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، وہ بیماری کے باوجود کام […]

یو اے ای نے بریسٹ کینسر کی نئی دوا ’ایٹکا ماہ‘ کی منظوری

امارات دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے بریسٹ کینسر کی نئی دوا ’ایٹکاماہ‘ کی منظوری دی ہے، آسٹرازینیکا کی تیار کردہ دوا کو فیز تھری ٹرائل کے مثبت نتائج کے بعد منظوری ملی ہے۔   اماراتی حکام کے مطابق یہ دوا چھاتی کے کینسر کے خلیات میں ایسٹروجن ریسیپٹرز کو روکنے کا کام کرتی […]

صحبت پور: واپڈا کی نجکاری کے خلاف ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کا احتجاجی مظاہرہ

صحبت پور میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کے زیر اہتمام واپڈا اور اس کے گروپ آف کمپنیز کی مجوزہ نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں چیئرمین نادر علی شاہ، دیدار علی کنرانی، ارشاد علی عمرانی، محمد عارف کھوسہ، خالد حسن کھوسہ، پھنل خان کٹوہر، غلام حسین کھوسہ، ذوالفقار […]

نصیر آباد ‘ کاشتکاروں کے وسیع تر مفاد میں اقدامات کا سلسلہ جاری

نصیرآباد نامہ نگار ) موجودہ حکومت کی جانب سے کاشتکاروں کے وسیع تر مفاد میں اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، کمشنر نصیرآباد ڈویڑن صلاح الدین نورزئی نے مین پٹ فیڈر کینال سمیت دیگر ذیلی شاخوں میں زرعی پانی کی سالانہ بندش کے موقع پر جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ایگزیکٹو انجینئر پٹ فیڈر […]

صحبت پور ، صوبہ خان باجکانی کی نمازِ جنازہ میں شرکت سیکورٹی حکام کی شرکت

صحبت پور (آن لائن ) ایس پی صحبت پور عبدالحمید PSP اور ایف سی سوئی رائفلز کے کرنل محسن خان نے پولیس تھانہ ڈھاڈر، ضلع بولان پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے بلوچستان کانسٹیبلری کے بہادر سپوت، شہید صوبہ خان باجکانی کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاں، […]

صحبت پور، پولیس تھانوں کی سولرائزیشن شروع، اہلکاروں کو فریج اور ایل ای ڈی لائٹس کی فراہمی

صحبت پور(یو این اے )ایس پی صحبت پور عبدالحمید نے کہا ہے کہ آئی جی بلوچستان کی خصوصی دلچسپی اور احکامات کی روشنی میں گرم علاقوں، بالخصوص صحبت پور میں پولیس فورس کی سہولت اور بجلی کی بچت کے لیے تمام تھانوں کو سولر سسٹم پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ اس منصوبے کے تحت […]

صحبت پو، پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے باوجود کرایوں میں کمی نہ ہو سکی، خودساختہ مہنگائی عروج پر

صحبت پور (یو این اے )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات صحبت پور کے عوام تک نہ پہنچ سکے۔ تیل سستا ہونے کے باوجود ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے، جبکہ دوسری جانب خودساختہ مہنگائی کے جن نے غریب عوام کا جینا محال کر دیا ہے۔ ضلعی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P