Browsing Category
انٹرٹینمنٹ
والد کا انتقال نہیں قتل ہوا تھا: جگن کاظم
حال ہی میں جگن کاظم نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے والد سید عباس کاظم کے قتل اور والدہ کے ساتھ اپنے پیچیدہ تعلقات سمیت بچپن کے مشکل حالات پر کھل کر بات کی۔ ان کے والد سید عباس کاظم سرکاری ٹی وی کی معروف شخصیات میں شمار ہوتے تھے […]
یوٹیوبر رجب بٹ کا خود کو ارب پتی قرار دینے کا دعویٰ
رجب بٹ کا شمار پاکستان کے مقبول ترین یوٹیوبرز میں ہوتا ہے، انہوں نے تین سال سے بھی کم عرصے میں سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں فالوورز حاصل کیے اور اپنی پرتعیش طرزِ زندگی کے باعث بھی اکثر خبروں کی زینت بنتے رہے ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران […]
حفیظ طاہر ’عینک والا جن‘ کا اینیمیٹڈ ورژن بنانے پر ناراض، کارروائی کا عندیہ
عینک والا جن‘ پاکستانی ٹی وی کی تاریخ کے مقبول ترین بچوں کے ڈراموں میں شمار ہوتا ہے، جس نے کئی نسلوں کو متاثر کیا، یہ ڈرامہ نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں میں بھی بے حد مقبول رہا اور ناظرین اس کی ہر قسط کا بے صبری سے انتظار کیا کرتے تھے۔ حال ہی […]
اقرا عزیز نے پہلی بار بیٹی کا چہرہ مداحوں کو دکھا دیا
اقرا عزیز نے اپنی بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری اس سے قبل انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی، تاہم اُس وقت انہوں نے بیٹی کا چہرہ ظاہر نہیں کیا تھا۔ اب اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت فیملی فوٹو شوٹ شیئر کرتے ہوئے پہلی بار اپنی بیٹی کی تصاویر مداحوں کے ساتھ […]
فلسطین کے لیے ماہرہ خان کی بڑی کاوش، برطانیہ میں لاکھوں پاؤنڈز کا عطیہ جمع کرلیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے فلسطینی عوام کی امداد کے لیے ایک اہم فلاحی مہم کے دوران برطانیہ میں ایک لاکھ 80 ہزار پاؤنڈ (تقریباً ساڑھے 6 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) جمع کرکے انسانی ہمدردی کی ایک اور مثال قائم کر دی۔ ماہرہ خان، جو نہ صرف پاکستان […]
وہ فلم جو بار بار دیکھنے پر مجبور کر دیتی ہے
ایک اچھی فلم وہ ہوتی ہے جس کی کہانی لوگوں کے ذہن سے محو نہ ہوسکے بلکہ کئی برس بعد بھی سوالات کے جواب ڈھونڈنے پر مجبور کردے۔ اور ایسی فلموں کی کمی نہیں جن کی کہانی اتنی پیچیدہ ہوتی ہے جو لوگ ایک بار دیکھ کر سمجھ نہیں پاتے اور بار بار دیکھنے پر […]
سعودی عرب میں محمد رفیع کی 46ویں برسی کے موقع پر یادگاری تقریب
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں برصغیر کے عظیم گلوکار محمد رفیع کی 46ویں برسی کے موقع پر یادوں کا سفر کے عنوان سے ایک خصوصی موسیقی کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میں پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی سمیت موسیقی سے محبت رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں مقامی […]
سلمان کے سر میں پی آر پی کیلئے انجیکشن لگتے رہے اور وہ بریانی کھاتے رہے: پروڈیوسر کا انکشاف
بھارتی فلم انڈسٹری کے پروڈیوسر شیلندر سنگھ نے سلمان خان سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پروڈیوسر شیلندر سنگھ نے ایک انٹرویو کے دوران ماضی کے قصوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ایک رات وہ سلمان خان سے ملنے ان کے گھر گئے تھے، سلمان کے منیجر ریشما شیٹی […]
رام گوپال ورما اور ارمیلا نے خفیہ شادی کی تھی؟ سینئر بھارتی صحافی کا حیران کن دعویٰ
بالی ووڈ کے معروف فلم ساز رام گوپال ورما اور اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ ماضی میں دونوں کے درمیان قربت اور ڈیٹنگ کی افواہیں گردش کرتی رہی تھیں، تاہم اب ایک سینئر بھارتی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں نے اپنے تعلقات کے دوران مبینہ طور […]
متھیرا کا کاسمیٹک پروسیجرز کروانے کا اعتراف
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ میزبان اور اداکارہ متھیرا نے اپنی عمر اور کاسمیٹک پروسیجرز سے متعلق کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔ انسٹاگرام پر 26 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والی متھیرا اپنی بے باک اور دوٹوک شخصیت کے باعث خاصی معروف ہیں۔ متھیرا ایک سنگل مدر ہیں اور اپنے 3 بیٹوں کی پرورش […]
