Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ہاکی سیریز کے آخری میچ میں جنوبی کوریا کی پاکستان کو 2-6 سے شکست

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلی گئی چار میچوں کی ہاکی سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔ جنوبی کوریا نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کرتے ہوئے پہلے کوارٹر میں دو گول سکور کیے، تیسرے کوارٹر میں […]

تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹیچر اور سٹوڈنٹس شامل ہیں، فائرنگ کے بعد ملزم نے اپنی جان لے لی، فائرنگ کرنے والا شخص اسی سکول کا طالب علم تھا۔   حکام کے مطابق مشتبہ حملہ آور سکول کے اندر ہی چھپا ہوا تھا، اطلاع ملتے ہی پولیس، طبی عملہ اور […]

تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ عامر ڈوگر سے ملاقات کے دوران یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کے لیے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے نام طلب کیے گئے تھے، اس کے علاوہ مذاکرات سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔   انہوں نے کہا کہ اگر وفاقی وزیر […]

سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت

ترجمان سلامتی کونسل نے کہا کہ دہشت گرد حملے میں کم از کم 16 پاکستانی شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے، کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے سوات حملے کی ذمہ داری قبول کی۔   سلامتی کونسل کے اراکین متاثرین کے اہلِخانہ، حکومتِ پاکستان اور عوام سے ہمدردی اور تعزیت کرتے ہیں، زخمیوں کی جلد […]

خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک

گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے اعظم ورسک میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کرنے کی کوشش کی، فائرنگ کے تبادلہ میں 8 خارجی جہنم واصل ہو گئے۔   ادھر ضلع دیر میں بھی سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 2 خارجی دہشت گرد مار […]

آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ

الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ فیصلہ امن و امان سے متعلق تحفظات، بعض سیاسی شخصیات اور امیدواروں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں، اور متعلقہ اداروں سے حاصل ہونے والی معلومات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔   ترجمان نے واضح کیا کہ ضلع پونچھ اور […]

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا

دفتر خارجہ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر ترک صدر طیب اردوان اور پاکستان کے وزیرِ شہباز شریف نے مملکتِ سعودی عرب کا دورہ کیا، ولی عہد محمد بن سلمان نے ترکیہ کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کا استقبال کیا۔ مکہ کے الصفا محل میں مشترکہ سربراہی اجلاس ہوا، […]

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز برابر کردی

ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز دوسری اننگز میں 117 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، یوں پہلی اننگز میں 43 رنز کی برتری حاصل کرنے والی پاکستان ٹیم کو میچ جیتنے کےلیے 75 رنز کا ہدف ملا تھا جو قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔   پہلی […]

جیل سپرنڈنٹ کی بشریٰ بی بی کو قیدِ تنہائی میں رکھنے کے الزامات کی تردید

جیل سپریڈینٹ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ انہیں جیل میں دیگر قیدیوں کی طرح قانون کے مطابق سہولیات اور حقوق فراہم کیے جا رہے ہیں۔   رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں کسی بھی قیدی، بشمول بشریٰ بی بی، کو قیدِ تنہائی میں نہیں رکھا گیا، جیل حکام کا کہنا ہے کہ جیلوں میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P