Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

انتخابی اصلاحات کیلئے برابری کی نمائندگی دی جائے: بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق ہمارے بڑے تحفظات ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ بانی کی صحت پر سیاست نہ کی جائے، سپریم کورٹ کا آرڈر بھی ہے کہ علاج معالجہ ہو،…

بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع خضدار اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی…

رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران کیخلاف قتل کا مقدمہ درج ، قتل 3 افراد کی لاشیں برآمد

رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس کے مطابق پولیس نے سردار عبدالرحمان کھیتران کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتار…

مصنوعی سیارچوں کے سبب رات کا آسمان تبدیل ہونے کا انکشاف!

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زمین کے گرد گردش کرنے والے ہزاروں فعال مصنوعی سیارچے رات کے آسمان کا منظر تبدیل کر رہے ہیں۔ برطانوی کمپنی ایکیو کمپوننٹس کی جانب سے کیے گئے تجزیے کے دوران اکتوبر میں مسلسل سات راتوں تک زمین کے مدار…

دالبندین این-40 پر تفتان سے کوئٹہ جانے والے ایک ٹرک کو روک کر آگ لگا دی

فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے حواس باختہ ہو کر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے لگے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق22 نومبر کو فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں نے دالبندین این-40 پر تفتان سے کوئٹہ جانے والے ایک ٹرک کو روک کر آگ لگا دی۔ دوسری جانب…

ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کررہا ہے، جس دن میں نے تبصرہ کیا وہ منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ایک وزیر آج کل روز ٹی وی پر آنے کیلئے میرے اوپر تبصرے کررہا ہے، جس دن میں نے اس وزیر کےخلاف تبصرہ کردیا وہ منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

پاکستان کے سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6.2 ٹریلین روپے کا بڑا اضافہ

پاکستان کے سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6.2 ٹریلین روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی تفصیلات کے مطابق پاکستان کا مجموعی سرکاری قرضہ جون 2025 کے اختتام تک 84.8 ٹریلین روپے تھا جو بڑھ کر جون 2026 کے اختتام تک 90.98 ٹریلین…

ریفرنڈم کے معاملے پر وزراء کے ایک مخصوص گروپ کے طرز عمل کی مذمت کرتے ہیں: رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ ریفرنڈم کے معاملے پر وزراء کے ایک مخصوص گروپ کے طرز عمل کی مذمت کرتے ہیں۔ پیپلزپارٹی رہنما رضا ربانی کا کہنا ہے کہ ریفرنڈم آرٹیکل239/4 میں صوبائی حدودمیں تبدیلی کے وضع کردہ طریقہ کارکا…

وہ منفرد ریچھ جو ایک فوج میں شامل ہوکر ایک جنگ کا حصہ بنا

ریچھ ایک خطرناک درندہ ہے جو بہت کم ہی انسانوں سے مانوس ہوتا ہے مگر ایسا بھی نہیں کہ وہ ہمارے دوست نہیں بنتے۔ مگر کیا آپ یقین کریں گے کہ ایک ریچھ ایسا بھی ماضی میں موجود تھا جو ایک ملک کی فوج میں باقاعدہ کام کرتا تھا؟ جی ہاں واقعی…

استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت

وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد نے ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقدہ ساتویں عالمی ویمن سمٹ میں شرکت کی، جہاں خواتین اور بچیوں کے حقوق کے تحفظ، انہیں بااختیار بنانے، مساوی مواقع کی فراہمی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P