Browsing Category

پاکستان

خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک

گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے اعظم ورسک میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کرنے کی کوشش کی، فائرنگ کے تبادلہ میں 8 خارجی جہنم واصل ہو گئے۔   ادھر ضلع دیر میں بھی سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 2 خارجی دہشت گرد مار […]

آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ

الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ فیصلہ امن و امان سے متعلق تحفظات، بعض سیاسی شخصیات اور امیدواروں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں، اور متعلقہ اداروں سے حاصل ہونے والی معلومات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔   ترجمان نے واضح کیا کہ ضلع پونچھ اور […]

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا

دفتر خارجہ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر ترک صدر طیب اردوان اور پاکستان کے وزیرِ شہباز شریف نے مملکتِ سعودی عرب کا دورہ کیا، ولی عہد محمد بن سلمان نے ترکیہ کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کا استقبال کیا۔ مکہ کے الصفا محل میں مشترکہ سربراہی اجلاس ہوا، […]

جیل سپرنڈنٹ کی بشریٰ بی بی کو قیدِ تنہائی میں رکھنے کے الزامات کی تردید

جیل سپریڈینٹ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ انہیں جیل میں دیگر قیدیوں کی طرح قانون کے مطابق سہولیات اور حقوق فراہم کیے جا رہے ہیں۔   رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں کسی بھی قیدی، بشمول بشریٰ بی بی، کو قیدِ تنہائی میں نہیں رکھا گیا، جیل حکام کا کہنا ہے کہ جیلوں میں […]

وزیراعظم کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ 2026 کی تاریخ تبدیل

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے نئی تاریخ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ امتحان کو ری شیڈول کرنے کا مقصد امیدواروں کو تیاری کے لیے مزید وقت فراہم کرنا اور امتحان کے انعقاد کو شفاف، محفوظ اور منظم بنانا ہے۔   پی ایم ڈی سی حکام کے مطابق امتحان […]

لاہور سمیت جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گڑھی شاہو، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، مال روڈ، سول سیکرٹریٹ، چوبرجی، سمن آباد، وحدت روڈ، شاد مان، گارڈ ٹاؤن، کیولری، والٹن روڈ، بیدیاں روڈ، بھٹہ چوک، علی پارک میں بادل برسے۔   اس کے علاوہ گلبرگ، کلمہ چوک، جیل روڈ، فیروز پور روڈ میں بھی بارش سے موسم خوشگوار […]

عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 86 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔   اسی طرح پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ […]

وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی

محسن نقوی نے کہا کہ بطور وزیر ان کی پرفارمنس پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، تاہم وہ اپنی کارکردگی پر وزیراعظم کو جوابدہ ہیں محسن نقوی نے کہا کہ ان کی درخواست ہے کہ تمام وزارتوں کی تھرڈ پارٹی ایویلیوایشن کرائی جائے تاکہ ہر وزارت کی کارکردگی کا غیرجانبدارانہ جائزہ لیا جا سکے۔   […]

اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا

دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے مسجد نبوی ﷺ میں نوافل بھی ادا کیے۔   یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کی شاہِ اردن سے ملاقات، فلسطین اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال   دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے پاکستان کی خوشحالی، ترقی اور امت مسلمہ کی فلاح و بہبود کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P