چار تہوں پر مشتمل سکیورٹی حصار، خفیہ کھانا اور ’ذاتی فوج‘: روسی صدر پوتن کی حفاظت کیسے کی جاتی ہے؟

روس کے صدر ولادیمیر پوتن 18ویں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے انڈیا پہنچنے والے ہیں جو 12-13 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والی ہے۔ اس سے پہلے پوتن نے چار سال کے وقفے کے بعد گزشتہ دسمبر میں دو طرفہ سربراہی اجلاس کے لیے انڈیا کا دورہ کیا تھا۔ کریملن کے […]

الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا

الجزائرنے متحدہ عرب امارات کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق الجزائر کے سرکاری ٹی وی پر اعلان کیا گیا کہ ’دوطرفہ تعلقات کو برقرار رکھنے کے تمام ذرائع ختم ہونے کے بعد الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا […]

رضوان اور امام الحق این سی سی آئی اے میں پیش، سوالوں کے جواب دینےکیلئےمزید وقت مانگ لیا

لارڈز ٹیسٹ کے بعد پاکستانی ٹیم سے ریلیز ہونے والے کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق لاہور میں نیشنل سائبرکرائم انویسٹیگشن ایجنسی (این سی سی آئی اے)کے روبرو پیش ہوگئے۔ انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وکٹ کیپر محمد رضوان جمعرات کے روز دوپہر تین بجے نیشنل سائبر کرائم انویسٹگیشن […]

فوجی کمانڈر کا نیتن یاہو کی اہلیہ پر کروڑوں روپے ہرجانے کا مقدمہ؛ معاملہ کیا ہے؟

اسرائیل میں اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹس کے سربراہ اور سابق فوجی کمانڈر یائر گولان نے وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو کے خلاف ہتک عزت اور نقصانات کا مقدمہ دائر کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یائر گولان نے سارہ نیتن یاہو کے اس بیان پر قانونی کارروائی کی ہے جس میں انھوں نے بغیر […]

حکومت کا نئے صوبوں کے معاملے پر قومی اسمبلی، سینیٹ میں بحث کرانے کا اعلان

وفاقی حکومت نے اکتوبر میں قومی اسمبلی و سینیٹ میں نئے صوبوں پر بحث کرانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ستمبر میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس نہیں ہورہے ہیں تاہم اکتوبر میں پارلیمان کے اجلاس ہورہے ہیں ان میں […]

وائی فائی کے بغیر سیکیورٹی؛ جدید فیچرز کے حامل 4G کیمرے متعارف

ملک میں وائی فائی کے بغیر سیکیورٹی کے لیے جدید فیچرز کے حامل 4G کیمرے متعارف کرا دیے گئے۔ اسمارٹ ہوم سیکیورٹی کمپنی ای زی ویز (EZVIZ) نے پاکستان میں 4G ٹیکنالوجی سے منسلک سیکیورٹی کیمروں کی رینج میں توسیع کردی ہے، جس کا مقصد ایسے دور دراز علاقوں میں نگرانی کی سہولت فراہم کرنا […]

خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

واقعے نے کاسمیٹک طریقۂ کار کے دوران بے ہوشی کی دوا کے استعمال اور طبی نگرانی سے متعلق سوالات اٹھا دیے فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اولیویا اوراس 27 برس کی عمر میں کاسمیٹک سرجری کے دوران مبینہ پیچیدگیوں کے باعث جان کی بازی ہار گئیں۔ واقعے نے کاسمیٹک طریقۂ […]

احتجاج توڑ پھوڑ کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے آٹھ ارکان اسمبلی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج اور توڑ پھوڑ پر 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ عدالت نے مقدمہ نمبر 714 تھانہ مارگلہ میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں جو کہ جج طاہر عباس سپرا نے جاری کیے۔ ایکسپریسنیوز […]

پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی تعاون جاری، حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہیں: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں، بھارت کشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں واضح کیا […]

ٹرمپ کا امریکی ووٹروں کو بڑا لالچ، کامیابی پر فی کس 5 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی کی صورت میں ہر بالغ امریکی شہری کو 5 ہزار ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈلاس میں ریپبلکن پارٹی کے وسط مدتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ریپبلکن پارٹی ایوان نمائندگان اور […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P