Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
ایپل کے اسمارٹ گلاسز میں پرائیویسی اولین ترجیح، لانچ 2027 تک مؤخر ہونے کا امکان
ایپل مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے لیس اپنے اسمارٹ گلاسز کی تیاری میں صارفین کی پرائیویسی کو مرکزی اہمیت دے رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی نے اس پروڈکٹ کی لانچ جزوی طور پر اس لیے مؤخر کی ہے تاکہ ہارڈویئر کے ساتھ ساتھ پرائیویسی پالیسیوں کو بھی مزید بہتر بنایا جا سکے۔ اطلاعات کے […]
پاکستان کے اے آئی ڈیٹا والٹ میں جدید کولنگ نظام کے کام کا آغاز
ڈیٹا والٹ نے امریکی ماہرین کی مدد سے اے آئی کی جدید چیپس کے لئے لیکوڈ کولنگ نظام کی تنصیب پر کام کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا اسٹوریج اور پروسیسنگ کی سہولت کو مزید بہتر بنانے کے لئے جدید الیکٹرانک چیپس کی تنصیب پر کام کا آغاز کردیا ہے۔ اس مقصد […]
گلاسگو کی فضاؤں میں دیو ہیکل ڈریگن کی پرواز، وائرل ویڈیوز نے سب کو دنگ کردیا
اگر آپ نے اب تک صرف فلموں اور ٹی وی سیریز میں آسمان پر اڑتے ہوئے ڈریگن دیکھے ہیں تو اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں حقیقت سے قریب ایک ایسا ہی حیرت انگیز منظر لوگوں کی آنکھوں کے سامنے آگیا۔ شہر کی فضاؤں میں ’’ہاؤس آف دی ڈریگن‘‘ کا مشہور ڈریگن سائریکس (Syrax) پرواز […]
آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیراعظم کی ٹیم کو شاباش
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی سالانہ آئی ٹی برآمدات 21 فیصد اضافے کے ساتھ 4.6 ارب امریکی ڈالر تک پہنچنے پر وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پوری ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت آئی ٹی شعبے کے سٹریٹیجک روڈ میپ پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں […]
ملک میں فائیو جی صارفین کی تعداد میں اضافہ
پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق صرف چار ماہ کے دوران 8 لاکھ 79 ہزار صارفین فائیو جی کے سبسکرائبرز بن گئے تھے، مارچ میں فائیو جی صارفین کی تعداد 71 ہزار تھی جبکہ اپریل میں بڑھ کر 2 لاکھ 98 ہزار تک پہنچ گئی۔ دستاویز میں بتایا گیا […]
ٹیسلا نے بچوں کیلئے نئی بیلنس بائیک متعارف کرا دی
بائیک بغیر پیڈل، موٹر اور بریک کے تیار کی گئی ہے، یعنی بچے اسے اپنے پیروں کی مدد سے چلاتے ہیں، بائیک میں ہلکے وزن کا میگنیشیم فریم اور جدید ڈیزائن دیا گیا ہے جبکہ اس کی نشست کو پانچ مختلف سطحوں پر ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ نسبتاً […]
رات کو سوشل میڈیا کے استعمال پر کرفیو کا اعلان
برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 16 اور 17 سال کی عمر کے نوجوان رات کے اوقات میں سوشل میڈیا کے استعمال پر کرفیو کا سامنا کریں گے، تاہم وہ اپنے اکاؤنٹ کی سیٹنگز تبدیل کر کے اس پابندی سے باہر نکل سکیں گے۔ اس منصوبے کے تحت انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور یوٹیوب […]
گلہری نے میٹا کے دفتر میں ہلچل مچادی
میٹا کے بینکاک میں واقع دفتر میں گلہری نے ہلچل مچادی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے بینکاک میں واقع دفتر میں اس وقت غیرمعمولی صورتحال پیدا ہوگئی جب پارسل سے اچانک گلہری باہر نکل آئی۔ گلہری کچھ دیر تک دفتر کے مختلف حصوں میں گھومتی رہی جس کے […]
چین نے تنہائی دور کرنے والے جدید اے آئی روبوٹس متعارف کرادیے
چین کی روبوٹکس کمپنی یو-بی ٹیک نے ایسے جدید اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس انسان نما روبوٹس متعارف کرائے ہیں جن کا مقصد تنہائی کا شکار افراد کو صحبت فراہم کرنا، روزمرہ کاموں میں مدد دینا اور جذباتی روابط کو بہتر بنانا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ روبوٹس جدید لارج لینگویج ماڈلز، آواز کی پہچان، […]
سوشل میڈیا کے منفی اثرات: مختلف ممالک میں کم عمر بچوں کے استعمال پر پابندیاں
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دنیا بھر میں آن لائن پلیٹ فارمز کو ضابطے میں لانے والے ممالک کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے سکائی نیوز کے مطابق آسٹریلیا نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے، […]
