Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

ڈیجیٹل نیشن پاکستان کے وژن پر عمل پیرا ہیں، شزا فاطمہ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے ریاض میں لیپ فائیو 2026 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سلامتی سمیت دیگر شعبوں میں ٹیکنالوجی کو فروغ دیا جا رہا ہے، جبکہ آئی ٹی کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات بھی کی جا […]

زمین کی ہزاروں کلو میٹر گہرائی میں چھ مختلف ڈھانچے دریافت

چینی سائنس دانوں نے زمین کے اندر تقریباً 2900 کلومیٹر گہرائی میں چھ ایسے بڑے ڈھانچے دریافت کیے ہیں جہاں غیر معمولی ساختی فرق موجود ہونے کا امکان ہے۔ یہ علاقے عین اس مقام کے قریب ہیں جہاں زمین کا بیرونی مرکز (کور) اور مینٹل ایک دوسرے سے ملتے ہیں۔ چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کی […]

سائنس دانوں نے قدرتی آفات میں پھنسے افراد تک ادویات پہنچانے کیلئے خاص کاکروچ تیار کرلیے

آسٹریلوی سائنس دانوں نے قدرتی آفات میں پھنسے افراد تک ادویات پہنچانے کے لیے کائیبورگ (cyborg) کاکروچ تیار کرلیے۔ محققین کے مطابق خصوصی کیمروں اور انجیکشن آلات سے لیس ان کاکروچز کو paraborgsکا نام دیا گیا ہے، کاکروچز کے اعصابی نظام میں الیکٹروڈز نصب کرکے دور سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے تجربات […]

دنیا کی سب سے لمبی مرچ، سوئس مالی نے ریکارڈ قائم کر دیا

سوئٹزرلینڈ کے مالی یورگ ویزلی نے ایک فٹ 8.6 انچ لمبی مرچ اُگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ وہ تیسری مرتبہ دنیا کی سب سے لمبی مرچ اُگانے کا ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ یورگ ویزلی نے پہلی بار اکتوبر 2017 میں ایک فٹ 5.7 انچ لمبی مرچ اُگا کر عالمی […]

پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ڈیجیٹل فنانس، ٹیکنالوجی تعاون بڑھانے پر پیش رفت

وزیر مملکت و چیئرمین پیوارا بلال بن ثاقب کی ہانگ کانگ میں اعلیٰ سطح ملاقاتیں ہوئیں، پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ڈیجیٹل فنانس اور ٹیکنالوجی تعاون بڑھانے پر پیش رفت ہوئی۔ بلال بن ثاقب نے ہانگ کانگ مانیٹری اتھارٹی کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آرتھر یوئن سے ملاقات کی، ملاقات میں ٹوکنائزڈ کیپٹل مارکیٹس، ڈیجیٹل […]

وزارت آئی ٹی اور میٹا کا پاکستانی ایس ایم ایز کیلئے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز

وزارتِ آئی ٹی کے مطابق اکیڈمی کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا ہے، تربیتی سیشنز ستمبر 2026 سے ہوں گے، پروگرام کے تحت پاکستان بھر کے ایک ہزار سے زائد ایس ایم ایز کو مفت ڈیجیٹل تربیت فراہم کی جائے گی، کاروباری اداروں کو ڈیجیٹل اور مصنوعی ذہانت پرمبنی جدید ٹولز کے استعمال کی […]

مارک زکربرگ نے اپنے لیے ایک محل خرید لیا، اس کی قیمت دنگ کر دے گی

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں اور اب انہوں نے حقیقت میں ایک محل خرید لیا ہے۔ جی ہاں واقعی مارک زکربرگ نے یورپی ملک آئرلینڈ میں ایک بہت بڑا محل خریدا ہے۔ 19 ویں صدی کے Strancally کیسل کے ساتھ 440 ایکڑ زمین بھی موجود […]

وزیراعظم کا گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا، جس میں پاکستان اور گوگل کے درمیان قومی ڈیجیٹل تبدیلی اور جدت کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔ پاکستان کی جانب سے سیکرٹری ضرار ہاشم خان اور گوگل کے جنوب مشرقی ایشیا اور جنوبی ایشیا کے پبلک پالیسی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P