Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
انٹرنیٹ کا 35 فی صد نیا مواد اے آئی سے تحریر کیے جانے کا انکشاف
پیُو ریسرچ سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 35 فی صد نئے ویب پیجز میں اے آئی کی ’نمایاں‘ شمولیت کے آثار پائے گئے ہیں۔
مارک زکربرگ نے اپنے لیے ایک محل خرید لیا، اس کی قیمت دنگ کر دے گی
میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں اور اب انہوں نے حقیقت میں ایک محل خرید لیا ہے۔ جی ہاں واقعی مارک زکربرگ نے یورپی ملک آئرلینڈ میں ایک بہت بڑا محل خریدا ہے۔ 19 ویں صدی کے Strancally کیسل کے ساتھ 440 ایکڑ زمین بھی موجود […]
وزیراعظم کا گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا، جس میں پاکستان اور گوگل کے درمیان قومی ڈیجیٹل تبدیلی اور جدت کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔ پاکستان کی جانب سے سیکرٹری ضرار ہاشم خان اور گوگل کے جنوب مشرقی ایشیا اور جنوبی ایشیا کے پبلک پالیسی […]
اقوامِ متحدہ کی قیادت کی دوڑ میں شریک امیدواروں کا تعارف
پاکستان کی جانب سے سیکرٹری ضرار ہاشم خان اور گوگل کے جنوب مشرقی ایشیا اور جنوبی ایشیا کے پبلک پالیسی سربراہ ڈیوڈ ویلر نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔
چاند کی سطح پر راکٹ ٹکرانے کے بعد بننے والے گڑھے کی تصاویر جاری
ناسا کے مطابق اسپیس ایکس فالکن 9 راکٹ کا اوپری حصہ 5 اگست 2026 کو تقریباً 8700 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چاند کی سطح سے ٹکرایا، یہ راکٹ جنوری 2025 میں لانچ کیا گیا تھا اور اس کے بعد ایک سال سے زائد عرصے تک خلا میں گردش کرتا رہا۔
ڈیجیٹل بینکنگ صارفین کی تعداد 13 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گئی
وزیرمملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ صارفین کی تعداد 13 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گئی ہے، جبکہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ میں راست نظام نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا کہ حکومت ڈیجیٹل […]
گوگل کی اپنے امیج جنریشن ٹول میں بڑی تبدیلی!
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے جدید نینو بنانا امیج جنریشن ٹول میں ایک اہم تبدیلی کرتے ہوئے صارفین کو تصاویر پر نظر آنے والے واٹرمارک کو ہٹانے کا اختیار دے دیا ہے۔ نینو بنانا کی تیار کردہ تصاویر کے نیچے دائیں جانب نمایاں واٹرمارک کی موجودگی بعض صارفین کے لیے ناپسندیدگی کا باعث بن رہی […]
کینیڈا: مفرور کچھوا دو ہفتے بعد میلوں دور فاصلے سے مل گیا
کینیڈا میں گھر سے فرار ہونے والا کچھوا دو ہفتے بعد بالآخر مل گیا۔ صوبے مانیٹوبا میں گھر سے فرار ہونے والا 15 سالہ افریقی اسپرڈ کچھوا دو ہفتے بعد اپنے گھر سے تقریباً 20 کلو میٹر دور ایک نیچر ریزرو سے مل گیا۔ اوک ہیمک مارش نیچر پریزرو کے حکام کے مطابق انہیں ریزرو […]
چین میں روبوٹس ریلوے مسافروں کی رہنمائی کرنے لگے
چین کے شہر تیانجن کے ریلوے سٹیشن پرروبوٹس نے مسافروں کی رہنمائی شروع کر دی ہے۔ ان روبوٹس کو فی الحال حقیقی ماحول میں ٹیسٹ کیا جا رہا ہے تاکہ خدمات کو مزید مؤثر اور مسافروں کے سفر کو آسان بنایا جا سکے، ریلوے سٹیشن پر آنے والے مسافر ان روبوٹس سے بات چیت کرتے […]
امریکی کمپنیوں کو سائبر حملوں کی اجازت، ٹرمپ نے میمو پر دستخط کر دیے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک قومی سلامتی میمورنڈم پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت امریکی حکومت کو مجرمانہ گروہوں اور غیر ملکی مخالفین کے خلاف سائبر کارروائیوں میں نجی امریکی کمپنیوں کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کی اجازت ہوگی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق نیشنل سکیورٹی پریزیڈینشل میمورنڈم کے تحت حکومت سائبر آپریشنز کے […]