Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
واٹس ایپ کا فراڈ شناخت کرنیوالا نیا فیچر کس طرح صارفین کو تحفظ فراہم کرے گا؟
واٹس ایپ میں فراڈ سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اے آئی پر مبنی اسکام ڈیٹیکشن فیچر کا مقصد ممکنہ فراڈ چیٹ کو شناخت کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ یہ فیچر آن ڈیوائس […]
گوگل کا یومِ آزادی پر پاکستان کو خوبصورت ڈوڈل کے ذریعے خراجِ تحسین
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کو خصوصی ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ پاکستان کے 79ویں جشن آزادی کی خوشیاں صرف اندرون ملک ہی تک محدود نہیں بلکہ دنیا بھر میں پھیلے پاکستانی آج ارض پاک کا یوم آزادی منا رہے ہیں۔ اس خوشی میں […]
گوگل کا یومِ آزادی پر پاکستان کو خوبصورت ڈوڈل کے ذریعے خراجِ تحسین گوگل کا یومِ آزادی پر پاکستان کو خوبصورت ڈوڈل کے ذریعے خراجِ تحسین
پاکستان کے 79ویں جشن آزادی کی خوشیاں صرف اندرون ملک ہی تک محدود نہیں بلکہ دنیا بھر میں پھیلے پاکستانی آج ارض پاک کا یوم آزادی منا رہے ہیں، اس خوشی میں ڈیجیٹل دنیا پر بھی سبز ہلالی رنگ نمایاں ہوگیا ہے۔
سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کردیا
سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کر دیا۔ سپارکو کے مطابق پاکستان کی پہلی قمری گاڑی کا نام ’جناح-1‘ رکھا گیا ہے یہ نام ملک گیر مقابلے میں موصول تجاویز میں سے منتخب کیا گیا، ملک بھر سے چاند گاڑی کے نام کے لیے 4 ہزار سے زائد تجاویز […]
گوگل کے ہوم پیج پر بڑی تبدیلی کر دی گئی
گوگل کی جانب سے سرچ انجن کے ہوم پیج پر شاذ و نادر ہی تبدیلی کی جاتی ہے۔ تو جب کمپنی کی جانب سے ایسا کیا جاتا ہے تو یہ واقعی اہم ہوتا ہے۔ درحقیقت بظاہر یہ چھوٹی مگر اہم اپ ڈیٹ وہاں کی جا رہی ہے جہاں ہم گوگل پر آن لائن سرچز کرتے […]
اس تصویر میں چھپے پہاڑی شیر کو تلاش کرسکتے ہیں؟
اس عام سی تصویر میں ایک پہاڑی شیر چھپا ہوا ہے۔ جی ہاں اس تصویر میں ایک پہاڑی شیر موجود ہے۔ جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ تصویر کسی جنگل جیسے علاقے کی ہے جو کہ بنیادی طور پر ایک امریکی نیشنل پارک ہے۔ تصویر میں ایک ہرن موجود ہے جس کی پشت نظر آرہی […]
ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ، جعلی ویڈیوز اور آواز کی پہچان کیسے ممکن ہے؟
مصنوعی ذہانت نے جہاں روزمرہ زندگی اور ٹیکنالوجی کے کئی شعبوں میں نئی سہولتیں پیدا کی ہیں، وہیں اس کے غلط استعمال نے ایک ایسے خطرے کو بھی جنم دیا ہے جسے ’ڈیپ فیک‘ کہا جاتا ہے۔ اے آئی کی مدد سے تیار کی جانے والی جعلی تصاویر، ویڈیوز اور آڈیوز اس قدر حقیقت سے […]
بغیر دوا جلد نیند لانے والا جدید الٹراساؤنڈ پیچ تیار
سائنسدانوں کے مطابق NEUSLeeP نامی یہ ڈیوائس ایسے الیکٹروڈز کو یکجا کرتی ہے جو حقیقی وقت میں دماغی سرگرمی کی نگرانی کرتے ہیں۔
پودے خلا میں بھی پہنچ گئے، سائنسدانوں نے پودوں کی افزائش پر تحقیق شروع کردی
ہرے بھرے پودے خلائی اسٹیپشن پر بھی پہنچ گئے۔ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر مہم 75 کی کمانڈ ناسا کی خلاباز جیسیکا میئر کر رہی ہیں، جیسیکا میئر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پودے کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ جیسیکا میئر نے بتایا کہ مہم 75 کے عملے میں اضافہ ہوا ہے […]
چائلڈ سیفٹی پروٹوکول کیخلاف ورزی، میکسیکو کی عدالت نے میٹا پر 567 ملین ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا
میکسیکو میں عدالت نے میٹا پر 567 ملین ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بچوں کو آن لائن لاحق خطرات کے بارے میں عوام کو آگاہ کرنے میں ناکامی پر نیو میکسیکو میں ایک امریکی جج نے میٹا کو مزید 567 ملین ڈالرز ادا کرنے کا حکم دیا ہے جو بچوں کے تحفظ […]