Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
خلا میں ڈیٹا سینٹر قائم کرنے کا منصوبہ
اسی تناظر میں ارب پتی کاروباری شخصیات ایلون مسک اور جیف بیزوس کی جانب سے خلا میں ڈیٹا سینٹرز قائم کرنے کے تصور نے عالمی سطح پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، اس منصوبے کے حامیوں کا خیال ہے کہ خلا میں قائم ڈیٹا سینٹرز مصنوعی ذہانت، کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور ڈیٹا اسٹوریج کی بڑھتی […]
اہرام مصر کی تعمیر کیسے ہوئی؟ ماہرین ممکنہ جواب جاننے میں کامیاب
صدیوں پرانے اہرام مصر عرصے سے لوگوں اور سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ عرصے سے سائنسدانوں کے لیے یہ سوال معمہ بنا ہوا ہے کہ ہزاروں سال قبل کس طرح قدیم مصر میں اتنے بڑے اہرام تعمیر کیے گئے مگر اب اس کا ممکنہ جواب سامنے آگیا ہے۔ پہلے یہ خیال ظاہر […]
ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کیلئے نیشنل کنیکٹیوٹی پلان کو حتمی شکل دینے کا عمل تیز
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت آئی ٹی تمام متعلقہ اداروں سے مشاورت کے بعد منصوبے کو جلد حتمی شکل دے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل کنیکٹیوٹی پلان میں ٹیلی کام شعبے سے متعلق اہم قانونی اصلاحات، پالیسی اقدامات اور ٹیلی کام کمپنیوں کی ذمہ داریوں کا تعین شامل ہوگا، […]
کانٹینٹ کریئیٹرز کی درینہ خواہش پوری، یوٹیوب نے اہم فیچر متعارف کرا دیا
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے کانٹینٹ کریئیٹرز کی ایک دیرینہ خواہش پوری کرتے ہوئے ’یوٹیوب شارٹس‘ کے لیے کسٹم تھمب نیلز کا فیچر متعارف کرا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے فیچر کے تحت یوٹیوب پارٹنر پروگرام میں شامل تخلیق کار اب اپنی شارٹ ویڈیوز کے لیے اپنی پسند کی تصویر بطور تھمب نیل اپ […]
ایپل کے اسمارٹ گلاسز میں پرائیویسی اولین ترجیح، لانچ 2027 تک مؤخر ہونے کا امکان
ایپل مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے لیس اپنے اسمارٹ گلاسز کی تیاری میں صارفین کی پرائیویسی کو مرکزی اہمیت دے رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی نے اس پروڈکٹ کی لانچ جزوی طور پر اس لیے مؤخر کی ہے تاکہ ہارڈویئر کے ساتھ ساتھ پرائیویسی پالیسیوں کو بھی مزید بہتر بنایا جا سکے۔ اطلاعات کے […]
پاکستان کے اے آئی ڈیٹا والٹ میں جدید کولنگ نظام کے کام کا آغاز
ڈیٹا والٹ نے امریکی ماہرین کی مدد سے اے آئی کی جدید چیپس کے لئے لیکوڈ کولنگ نظام کی تنصیب پر کام کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا اسٹوریج اور پروسیسنگ کی سہولت کو مزید بہتر بنانے کے لئے جدید الیکٹرانک چیپس کی تنصیب پر کام کا آغاز کردیا ہے۔ اس مقصد […]
گلاسگو کی فضاؤں میں دیو ہیکل ڈریگن کی پرواز، وائرل ویڈیوز نے سب کو دنگ کردیا
اگر آپ نے اب تک صرف فلموں اور ٹی وی سیریز میں آسمان پر اڑتے ہوئے ڈریگن دیکھے ہیں تو اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں حقیقت سے قریب ایک ایسا ہی حیرت انگیز منظر لوگوں کی آنکھوں کے سامنے آگیا۔ شہر کی فضاؤں میں ’’ہاؤس آف دی ڈریگن‘‘ کا مشہور ڈریگن سائریکس (Syrax) پرواز […]
آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیراعظم کی ٹیم کو شاباش
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی سالانہ آئی ٹی برآمدات 21 فیصد اضافے کے ساتھ 4.6 ارب امریکی ڈالر تک پہنچنے پر وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پوری ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت آئی ٹی شعبے کے سٹریٹیجک روڈ میپ پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں […]
ملک میں فائیو جی صارفین کی تعداد میں اضافہ
پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق صرف چار ماہ کے دوران 8 لاکھ 79 ہزار صارفین فائیو جی کے سبسکرائبرز بن گئے تھے، مارچ میں فائیو جی صارفین کی تعداد 71 ہزار تھی جبکہ اپریل میں بڑھ کر 2 لاکھ 98 ہزار تک پہنچ گئی۔ دستاویز میں بتایا گیا […]
ٹیسلا نے بچوں کیلئے نئی بیلنس بائیک متعارف کرا دی
بائیک بغیر پیڈل، موٹر اور بریک کے تیار کی گئی ہے، یعنی بچے اسے اپنے پیروں کی مدد سے چلاتے ہیں، بائیک میں ہلکے وزن کا میگنیشیم فریم اور جدید ڈیزائن دیا گیا ہے جبکہ اس کی نشست کو پانچ مختلف سطحوں پر ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ نسبتاً […]