Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
رات کو سوشل میڈیا کے استعمال پر کرفیو کا اعلان
برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 16 اور 17 سال کی عمر کے نوجوان رات کے اوقات میں سوشل میڈیا کے استعمال پر کرفیو کا سامنا کریں گے، تاہم وہ اپنے اکاؤنٹ کی سیٹنگز تبدیل کر کے اس پابندی سے باہر نکل سکیں گے۔ اس منصوبے کے تحت انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور یوٹیوب […]
گلہری نے میٹا کے دفتر میں ہلچل مچادی
میٹا کے بینکاک میں واقع دفتر میں گلہری نے ہلچل مچادی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے بینکاک میں واقع دفتر میں اس وقت غیرمعمولی صورتحال پیدا ہوگئی جب پارسل سے اچانک گلہری باہر نکل آئی۔ گلہری کچھ دیر تک دفتر کے مختلف حصوں میں گھومتی رہی جس کے […]
چین نے تنہائی دور کرنے والے جدید اے آئی روبوٹس متعارف کرادیے
چین کی روبوٹکس کمپنی یو-بی ٹیک نے ایسے جدید اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس انسان نما روبوٹس متعارف کرائے ہیں جن کا مقصد تنہائی کا شکار افراد کو صحبت فراہم کرنا، روزمرہ کاموں میں مدد دینا اور جذباتی روابط کو بہتر بنانا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ روبوٹس جدید لارج لینگویج ماڈلز، آواز کی پہچان، […]
سوشل میڈیا کے منفی اثرات: مختلف ممالک میں کم عمر بچوں کے استعمال پر پابندیاں
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دنیا بھر میں آن لائن پلیٹ فارمز کو ضابطے میں لانے والے ممالک کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے سکائی نیوز کے مطابق آسٹریلیا نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے، […]
اے آئی ایجنٹ کا انسانی مدد کے بغیر کامیاب سائبر حملہ
سائبر سیکیورٹی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ پہلی مرتبہ ایک مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایجنٹ نے کسی انسانی مدد کے بغیر آغاز سے اختتام تک مکمل سائبر حملہ انجام دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ خودکار حملہ رینسم ویئر کی نوعیت کا تھا جس میں متاثرہ سسٹم کا ڈیٹا انکرپٹ کر دیا جاتا ہے اور […]
گنج پن کے علاج میں بڑی پیش رفت، کھوئے ہوئے بال دوبارہ اگانے کی امید روشن
گنج پن سے متاثرہ افراد کے لیے سائنس دانوں کی تازہ تحقیق امید کی نئی کرن لے کر آئی ہے۔ بالوں کے جھڑنے کے علاج سے متعلق حالیہ سائنسی پیش رفت سے یہ امکان مزید مضبوط ہوا ہے کہ مستقبل میں صرف بالوں کا گرنا روکنے کے بجائے مکمل طور پر ختم ہو جانے والے […]
برطانیہ: گوگل اور ایپل کو بڑی تبدیلیوں کی تجویز
برطانیہ کے مسابقتی نگران ادارے کمپیٹیشن اینڈ مارکٹس اتھارٹی (سی ایم اے) نے ایپل اور گوگل کے ایپ ادائیگی کے قواعد میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز پیش کی ہے جس کا مقصد ایپ ڈویلپرز کے اخراجات کم کرنا اور صارفین کے لیے قیمتوں میں کمی لانا ہے۔ تجویز کے تحت ایپل اور گوگل کو اس بات […]
ناسا کا پرانی خلائی دوربین کو بچانے کے لیے 3 کروڑ ڈالر کا ریسکیو مشن
امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی تقریباً 22 سال پرانی سوئفٹ آبزرویٹری کو زمین پر واپس گرنے سے بچانے کے لیے 3 کروڑ ڈالر مالیت کا ایک خصوصی ریسکیو مشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مشن کے تحت نجی خلائی کمپنی کیٹالِسٹ اسپیس ٹیکنالوجی کا تیار کردہ تین بازوؤں والا روبوٹک خلائی جہاز سوئفٹ […]
خلا سے بادلوں کی دنگ کر دینے والی تصاویر وائرل
امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی جانب سے خلا سے گہرے بادلوں کی شاندار تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ اگر زمین سے بادلوں کی طرف دیکھا جائے تو یہ ایک خوبصورت نظارہ پیش کرتے ہیں لیکن خلا سے وہ بالکل ہی مختلف منظر پیش کرتے ہیں۔ ناسا کی خلا باز جیسیکا میئر نے بین […]
گوگل نے میٹا کو بڑا جھٹکا دے دیا، جیمنی اے آئی کے استعمال پر نئی پابندیاں
گوگل نے سوشل میڈیا کمپنی میٹا کی جانب سے اپنے اے آئی ماڈلز کے استعمال پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق میٹا نے گوگل سے اپنی مصنوعی ذہانت منصوبوں کے لیے زیادہ کمپیوٹنگ صلاحیت کی درخواست کی تھی، تاہم گوگل اس طلب کو مکمل طور پر پورا کرنے میں کامیاب نہیں […]