Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
پاکستان میں جلد ہی پہلا مقامی اسکیم کا کریڈٹ کارڈ متعارف کروایا جائے گا
پاکستان میں جلد ہی پہلا مقامی اسکیم کا کریڈٹ کارڈ متعارف کروایا جائے گا، بینکوں اور مالیاتی اداروں کو آن لائن بینکاری کی خدمات فراہم کرنے والی ون لنک یہ کریڈٹ کارڈ کے پاک اسکیم کے تحت متعارف کروائے گی۔ اس طرح پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہو جائے گا جن کی اپنی پے […]
مریخ پر زندگی کا اشارہ؟ ناسا روور کی بڑی دریافت سامنے آگئی
ناسا کے پرزیورینس روور نے مریخ کی چٹانوں میں پیچیدہ کاربن مالیکیولز دریافت کیے ہیں جو پہلے ہی اس لیے زیرِ بحث ہیں کہ ان میں قدیم خردبینی زندگی کے ممکنہ نشانات موجود ہو سکتے ہیں۔ روور کے شرلوک آلے کے ذریعے حاصل کردہ پیمائشوں میں برائٹ اینجل آؤٹ کراپ کی مٹی پتھریلی چٹانوں میں نامیاتی کاربن […]
واٹس ایپ نے صارفین کیلئے جدید حفاظتی فیچر متعارف کرا دیا
میٹا کی زیرملکیت یہ میسجنگ ایپ اب کسی بھی انجان نمبر سے چیٹ شروع ہونے سے قبل ہی صارف کو ایک اہم انتباہ جاری کرے گی۔ اس فیچر کا بنیادی مقصد صارفین کو ممکنہ فراڈ کرنے والوں سے ہوشیار کرنا ہے، تاکہ وہ کسی بھی غیر متوقع رابطے پر فوری ردعمل دینے کے بجائے […]
بلوچستان میں پہلی بار محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات میں روبوٹک ٹیکنالوجی کا استعمال
کوئٹہ: بلوچستان میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے اور عزاداروں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے پہلی مرتبہ جدید روبوٹک ٹیکنالوجی کو سیکیورٹی پلان کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت مختلف حساس اضلاع میں قانون نافذ کرنے والے ادارے جدید آلات اور […]
ایک روپیہ خرچ کیے بغیر گوگل اسٹوریج کو خالی کرنے میں مددگار آسان ٹِرکس
گوگل اکاؤنٹس کا استعمال تو اب لگ بھگ ہر انٹرنیٹ صارف کرتا ہے اور اس کی اسٹوریج محدود ہوتی ہے۔ جب اسٹوریج ختم ہونے لگتی ہے تو گوگل کی جانب سے مشورہ دیا جاتا ہے کہ ماہانہ فیس پر مبنی اپ گریڈ کی جائے تاکہ مزید اسٹوریج مل سکے۔ مگر اچھی بات یہ ہے کہ […]
مصنوعی کششِ ثقل والے خلائی اسٹیشنز حقیقت کے قریب تر
ایسے خلائی اسٹیشنز، جو مصنوعی کششِ ثقل پیدا کر سکیں گے اور انسانوں کو نظامِ شمسی کی گہرائیوں تک سفر کے قابل بنائیں گے، اب حقیقت کے قریب پہنچ رہے ہیں۔ امریکی کمپنی واسٹ ایک بڑے اور جدید خلائی رہائشی مرکز پر کام کر رہی ہے جو گردش کے ذریعے پیدا ہونے والی سینٹریپیٹل فورس سے […]
سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا ذیلی پلیٹ فارم تھریڈز (جو ایکس کے متبادل کے طور پر متعارف کرایا گیا تھا) نے ماہانہ 50 کروڑ فعال صارفین کا سنگِ میل عبور کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال اگست کے بعد سے تھریڈز میں تقریباً 10 کروڑ نئے صارفین شامل ہوئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انسٹاگرام کے […]
حکومت بلوچستان کا ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے متعارف کرایا گیا منفرد بزنس آئیڈیا کامیابی سے ہمکنار
کوئٹہ، :حکومت بلوچستان کا ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے متعارف کرایا گیا منفرد بزنس آئیڈیا کامیابی سے ہمکنار ہوگیا ہے جس کے تحت 20 کروڑ روپے کی ابتدائی سرمایہ کاری سے ایک ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کیا گیا اس کامیابی کے اعتراف میں چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقدہ ایک پروقار تقریب […]
پگھلتے گلیشیئرز زیرِ سمندر ماحول تبدیل کر رہے ہیں: تحقیق
محققین نے انکشاف کیا ہے کہ فرام اسٹریٹ (جو گرین لینڈ اور سوالبارڈ کے درمیان واقع سمندری راستہ ہے) سے گزرنے والے برفانی تودوں (آئس برگز) کی تعداد 2000 کی دہائی کے آغاز کے مقابلے میں تقریباً پانچ گنا بڑھ چکی ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق اس غیرمعمولی اضافے کی بڑی وجہ شمال مشرقی گرین […]
اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
ایک نئی رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت (اے آئی) اپنانے والی برطانوی کمپنیاں کارکردگی میں بہتری، اخراجات میں کمی اور آمدنی میں اضافے جیسے نمایاں فوائد حاصل کر رہی ہیں۔ تاہم، پرانی اور لندن سے باہر قائم کاروباری اداروں کے اس دوڑ میں پیچھے رہ جانے کا خدشہ بڑھ رہا ہے۔ اِنٹیوٹ کی اے آئی […]