Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے انٹرنیٹ پر انسانی ٹریفک کو پہلی بار تاریخ میں پیچھے چھوڑ دیا

کلاؤڈ ہوسٹنگ کمپنی کلاؤڈ فلیئر کی تازہ رپورٹ کےمطابق مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے انٹرنیٹ پر انسانی ٹریفک کو پہلی بار تاریخ میں پیچھے چھوڑ دیا۔ کمپنی کےمطابق اےآئی اورخودکار پروگراموں کےاستعمال میں نمایاں اضافہ ہواہے،جس کے نتیجے میں مجموعی انٹرنیٹ ٹریفک کا 57 اعشاریہ 4 فیصدحصہ اب مشینوں پر مشتمل ہےجبکہ انسانی ٹریفک کم […]

گوگل کا کروم کیلئے اہم فیچر پر کام جاری

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے براؤزر کروم میں ایک نئے فیچر کی ابتدائی آزمائش کر رہی ہے جو صارفین کو روایتی سرچ سیدھا اے آئی موڈ میں لے جائے گا۔ ونڈوز رپورٹ کے مطابق گوگل نے کروم میں ایک نئے فلگ کی آزمائش کر رہا ہے جسے فعال کرنے پر عام گوگل سرچ کا مرحلہ ختم ہو جاتا […]

اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کو ’سپر ایپ‘ بنانے کا فیصلہ

فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس اوور ہالنگ کا مقصد چیٹ جی پی ٹی کو ایک ’’سپر ایپ‘‘ میں تبدیل کرنا ہے جس میں کوڈنگ ٹولز اور اے آئی ایجنٹس شامل ہوں گے تاکہ حصص کی ممکنہ لسٹنگ (share listing) سے قبل کمپنی کی آمدن میں نمایاں اضافہ کیا جا سکے۔   اوپن اے […]

خبردار! سمز کے غیرقانونی استعمال کے معاملے پر ایڈوائزری جاری

ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ اپنی سم کسی دوسرے شخص کو دینا قانوناً جرم ہے اور اس پر سزا ہو سکتی ہے۔   ٹیلی کمیونیکیشن کے ادارے نے واضح کیا ہے کہ کسی دوسرے فرد کے نام پر رجسٹرڈ سم کا استعمال بھی غیرقانونی ہے اور کسی […]

ایکس کا نیا فیچر متعارف، پوسٹس اب انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ اسٹوریز میں شیئر کی جا سکیں گی

ایکس (ٹوئٹر) نے صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے ذریعے اب ایکس پوسٹس کو براہِ راست انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ اسٹوریز میں شیئر کیا جا سکے گا۔   ایکس کے پراڈکٹ ہیڈ Nikita Bier نے ایک پوسٹ کے ذریعے اس نئے فیچر کا اعلان کیا۔ انہوں نے اس […]

آئی فون 18 سے متعلق اب تک کی سب سے بڑی لیکس!

ایپل کی آئندہ فلیگ شپ ڈیوائس کی ریلیز میں ابھی وقت ہے لیکن اس سے متعلق لیکس سامنے آنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ حال ہی میں سامنے آنے والی خبریں اگر سچ ثابت ہوئیں تو آئی فون 18 پرو گزشتہ کئی برسوں کی سب سے بڑی اپ گریڈ ثابت ہو سکتا ہے۔ انتہائی طاقتور […]

گوشت کھانے والوں اور لمبی عمر کے درمیان تعلق پر نئی تحقیق، ماہرین بھی حیران

چین میں کی جانے والی ایک نئی طبی تحقیق نے گوشت کے استعمال اور لمبی عمر کے درمیان دلچسپ تعلق سامنے لا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ تحقیق کے مطابق 80 سال یا اس سے زائد عمر کی وہ خواتین جو گوشت کھاتی ہیں، ان کے 100 برس کی عمر تک پہنچنے کے […]

واٹس ایپ، انسٹا اور فیس بک صارفین پیسے دینے کیلئے ہوجائیں تیار!

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے ذیلی پلیٹ فارمز واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک صارفین سے پیسے وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کمپنی کی جانب سے اپنے تمام پلیٹ فارمز کے ’پریمیم‘ ورژنز متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے، جہاں صارفین ماہانہ فیس دے کر اضافی فیچرز اور خاص سہولیات حاصل کر سکیں گے۔ […]

چین کا انسان کو چاند پر اتارنے کے لیے مشن کامیابی سے روانہ

چین نے شینژو-23 مشن کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا ہے، جو 2030 تک انسان کو چاند پر اتارنے کے چینی عزم کی جانب ایک انتہائی اہم پیشرفت ہے۔ چین کے شمال مغربی صحرائے گوبی میں واقع جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ 2-ایف راکٹ کے ذریعے روانہ ہونے والا یہ خلائی جہاز […]

لیتھیم نکالنے کیلئے نئی ٹیکنالوجی تیار

 الیکٹرک گاڑیوں کی پیداوار میں تیزی اور ونڈ اور سولر پاور کے لیے بڑے بیٹری سسٹمز کی تعمیر کے باعث لیتھیم کی مانگ آسمان کو چھو رہی ہے، مگر لیتھیم تیار کرنا اب بھی ایک سست، مہنگا اور ماحول کے لیے نقصان دہ عمل سمجھا جاتا ہے۔ اب کولمبیا یونیورسٹی سکول آف انجینئرنگ اینڈ سائنسز […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P