Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری
واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ ایک ایسے نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو صارفین کو ایک ہی جگہ پر اپنے آن لائن کانٹیکٹس دکھائے گا۔ اس وقت واٹس ایپ پر کسی شخص کا آن لائن سٹیٹس دیکھنے کے لیے ہر چیٹ الگ سے کھولنی پڑتی ہے، […]
گوگل نے اپنے نئے ایپ آئیکونز متعارف کرا دیے
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے نئے، ری ڈیزائن کیے گئے اور کچھ حد تک منفرد نظر آنے والے ایپ آئیکونز تمام صارفین کے لیے متعارف کرانے شروع کر دیے ہیں۔ یہ نئے آئیکونز گزشتہ ماہ پہلی بار سامنے آئے تھے اور تب سے ان پر سوشل میڈیا پر خوب بحث جاری ہے۔ نئے ڈیزائن میں گوگل نے اپنی پرانی روایت […]
واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہونے کا خطرہ، صارفین کو خبردار کردیا
پی ٹی اے کی جانب سے جاری سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ آپ کی ڈیجیٹل شناخت آپ کی ذمہ داری ہے، اس لیے صارفین اپنے واٹس ایپ سے منسلک غیرفعال یا غیر رجسٹرڈ سمز کی بروقت تصدیق یقینی بنائیں۔ اتھارٹی کے مطابق اپنے اکاؤنٹس، چیٹس، رابطوں اور ڈیجیٹل شناخت کے تحفظ […]
واٹس ایپ کا میسج غائب ہونے سے متعلق فیچر پر کام جاری
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے موجود ڈِس اپیئرنگ فیچر میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہی ہے۔ طے شدہ وقت کے بعد خود بخود غائب ہو جانے والے فیچر میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ اس کا ٹائمر آپ کے میسج ‘سینڈ’ کرتے ہی شروع ہو جاتا ہے اور اس کا مطلب ہے […]
ناسا کی خلائی مشنز کیلئے طاقتور چپ کی تیاری
امریکی خلائی تحقیقاتی ادارہ ناسا ایک نئی اور انتہائی طاقتور کمپیوٹر چِپ تیار کر رہا ہے جو مستقبل میں خلا کی گہرائیوں میں بھیجے جانے والے خلائی جہازوں کے آپریشنز کو یکسر بدل سکتی ہے۔ ایک کمرشل پارٹنر شپ کے تحت تیار کیا جانے والا یہ جدید پروسیسر خلائی جہازوں کو اس قابل بنائے گا کہ […]
پاکستان تیزی سے ڈیجیٹل انقلاب کی جانب بڑھ رہا ہے: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یومِ ٹیلی مواصلات و معلوماتی معاشرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان تیزی سے ایک مکمل ڈیجیٹل انقلاب کی جانب گامزن ہے اور حکومت ڈیجیٹل نیشن پاکستان وژن کے تحت مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے سے وابستہ تمام ماہرین، اداروں، […]
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے
پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) اور ریزیلینس اینڈ سسٹینیبل فیسلٹی (آر ایس ایف) پروگرام کے تحت 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ ای ایف ایف قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 10 کروڑ ڈالر جبکہ کلائمیٹ فنانسنگ کے پروگرام کے تحت 20 کروڑ ڈالر مل […]
گوگل نے صارفین کی پرائیویسی کیلیے نیا فیچر متعارف کرا دیا
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے گوگل کروم کے اینڈرائیڈ ورژن میں ایک زبردست پرائیویسی فیچر متعارف کرا دیا، جس کے بعد صارفین اب اپنی بالکل درست لوکیشن کے بجائے ’تقریباً درست لوکیشن‘ شیئر کر سکیں گے۔ یعنی اب ہر ویب سائٹ کو آپ کی گھر کی گلی، بلڈنگ یا درست جگہ جاننے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔صارفین چاہیں […]
کرپٹو کرنسی میں فراڈ کے بڑھتے واقعات، ماہرین کا عوام کو خبردار رہنے کا مشورہ
کرپٹو کرنسی میں بڑھتے ہوئے فراڈ اور اسکیمز سے متعلق تشویشناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی اور بلاک چین کے نام پر شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق فراڈیے پہلے سوشل میڈیا یا آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے صارفین کا اعتماد حاصل کرتے ہیں […]
آئی ٹی برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ٹی برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے امور پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک میں آئی ٹی کے فروغ، برآمدات میں اضافے اور ڈیجیٹل سہولیات کی توسیع سے متعلق مختلف اقدامات […]