Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
جعلسازی کی نئی مہم، 30 ہزار اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف!
تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ویتنام سے آپریٹ کی جانے والی ایک نئی سائبر مہم سامنے آئی ہے جو گوگل ایپ شیٹ کو ’فِشنگ ریلے‘ کے طور پر استعمال کرتے ہوئے جعلی ای میلز کے ذریعے فیس بک اکاؤنٹس ہیک کر رہی ہے۔ سیکیورٹی کمپنی گارڈیو نے اس مہم کو […]
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سیکیورٹی اداروں سے عدم تعاون، پی ٹی اے سے بریفنگ طلب
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی جانب سے پاکستانی اداروں سے تعاون نہ کرنے کا نوٹس لے لیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے وزارت داخلہ اور پی ٹی اے سے فوری بریفنگ طلب کرلی۔ کل اجلاس بھی بلالیا۔ سیکرٹری داخلہ اور چیئرمین پی ٹی اے حکمت […]
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی منظوری آخری مرحلے میں داخل
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے آغاز کی راہ ہموار ہونے لگی ہے، جہاں اس کے لیے ریگولیٹری فریم ورک تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ فریم ورک قومی سلامتی، اسپیکٹرم مینجمنٹ اور سکیورٹی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے تاکہ ملک بھر میں اس […]
شوقیہ بریڈرز نے مرغی کے انڈے کے برابر تربوز اُگا لیا
امریکا کی ایک ماں بیٹی نے تربوز کی نئی قسم تیار کی ہے جو مرغی کے انڈے کے سائز کی ہے۔ یہ تجربہ 2021 میں شروع ہوا اور کئی نسلوں کے بعد انہوں نے تربوز کا وزن کئی کلوگرام سے گھٹا کر صرف 80 سے 200 گرام تک کر دیا۔ بریڈر ڈیلی نی ریپٹس کے […]
ایلون مسک کی نیا بینکنگ پلیٹ فارم متعارف کرانے کی تیاری
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک جلد ہی ایک نئے بینکنگ اور پیمنٹس پلیٹ فارم کو لانچ کرنے جا رہے ہیں جو ان کے ایکس کو ایک ’ایوری تھنگ ایپ‘ میں بدلنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایکس منی نامی اس مالیاتی فیچر کا محدود […]
واٹس ایپ ہیکنگ فراڈ میں اضافہ، محکمہ داخلہ کی ہنگامی ایڈوائزری جاری
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں واٹس ایپ ہیکنگ اور نقالی پر مبنی فراڈ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر ہنگامی ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری کے مطابق پنجاب کے انتظامی محکموں، پولیس حکام اور فیلڈ فارمیشنز کو متنبہ کیا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں حاضر سروس سرکاری افسران کے واٹس ایپ […]
تمام خدمات ایک پلیٹ فارم پر، نادرا کی جدید ویب سائٹ متعارف
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی( نادرا) نے جدید ویب سائٹ متعارف کرا دی۔ شناختی خدمات اب مزید منظم اور صارف دوست انداز میں دستیاب ہوں گی، شناختی کارڈ، نائیکوپ، پی او سی، ایف آر سی سمیت تمام خدمات کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کردیا گیا۔ رجسٹریشن ڈیٹا اور اعدادوشمار nGRIDSسسٹم پر نقشوں کی […]
پاکستان نے چین کے تعاون سے مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ لانچ کر دیا
اکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے چین کے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے پاکستان کے مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری (EO-3) کا کامیاب لانچ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ای او تھری سیٹلائٹ کا لانچ خلائی شعبے میں ایک اور اہم سنگ میل ہے جس میں خود […]
پی ٹی اے نے موبائل نیٹ ورک کی سروس کے معیار سے متعلق رپورٹ جاری کردی
پی ٹی اے نے موبائل نیٹ ورک کی سروس کے معیار سے متعلق رپورٹ جاری کردی ، تین ماہ میں 159اضلاع سے اکٹھے کیے گیے نمونوں کی بنیاد پر رپورٹ تیارگئی ۔ پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق اوپن سگنل کے آزادانہ ٹیسٹوں پر مبنی قومی نتائج سامنے آ گئے ہیں، پاکستان کے […]
ناسا کی وائجر 1 سے متعلق نئے منصوبے کی تیاری
امریکی خلائی ادارہ ناسا اپنے اسپیس کرافٹ وائجر 1 کو توانائی ختم ہونے سے بچانے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔ نظامِ شمسی کی حدود کو پار کرنے والا پہلا اسپیس کرافٹ وائجر 1 (جو 1977 میں لانچ کیا گیا تھا) کے ایندھن میں کمی واقع ہوئی تھی جس کی وجہ سے وقتی […]