Author
web desk
پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون کا شیڈول اور سکواڈز کا اعلان، میدان 12 ستمبر سے سجے گا
ٹورنامنٹ کے میچز پشاور، ایبٹ آباد، اسلام آباد اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، عمران خان سٹیڈیم پشاور، ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم، ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد اور شعیب اختر کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میچز کی میزبانی کریں گے۔ پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون میں مجموعی طور پر سات راؤنڈز کھیلے جائیں گے، ہر راؤنڈ میں […]
امریکی اڈے پر ایرانی حملے میں 9 جنگی طیارے نشانہ بن گئے
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا کہ بدھ کی صبح اردن کے موافق السلطی ایئربیس پر ایرانی حملے میں تقریباً 8 ایف 15 جنگی طیاروں کو نقصان پہنچا، تاہم انہیں دوبارہ آپریشنل کردیا گیا۔
بلوچستان میں 25 لیڈی میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف، نوٹیفکیشن جاری
افسران کے خلاف بی ای ڈی اے ایکٹ 2011 کے تحت تادیبی کارروائی کی گئی۔ کوئٹہ میں محکمہ صحت بلوچستان نے 25 لیڈی میڈیکل افسران کو ملازمت سے برطرف کردیا ہے۔ سیکریٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمان کی جانب سے برطرفی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
چکوال: موٹروے ایم ٹو پر خوفناک حادثہ، باپ بیٹا جاں بحق
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت معروف خان اور محمد انس کے نام سے ہوئی ہے، دونوں باپ بیٹے کا تعلق پشاور سے بتایا جاتا ہے۔
پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی
وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے گیٹس فاؤنڈیشن کے اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات کی، گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی قیادت صنفی مساوات ڈویژن کی صدر ڈاکٹر انیتا زیدی نے کی۔
سعودی عرب کی جانب سے ایران کو حوثی باغیوں کو لگام دینے کا پیغام
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے دفاعی معاہدے کی وجہ سے ایران کو دیا گیا پاکستان کا یہ انتباہ خاصی اہمیت کا حامل ہے۔
اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ ، فلسطین پر مشترکہ مؤقف
وزارت خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے فلسطین کے معاملے پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ کیا اور 8 عرب و اسلامی ممالک کے مشترکہ بیان کی حمایت کی، جس میں برطانیہ کی جانب سے غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے درآمدات پر پابندی اور ان بستیوں سے منسلک خدمات پر پابندیوں کے فیصلے کا خیرمقدم […]
ستمبر بنا ستمگر: پہلے عشرے میں پٹرول 28 روپے 9 پیسے فی لٹر مہنگا
ستمبر میں پٹرول کی قیمت میں مجموعی طورپر 28 روپے 9 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا، ستمبر میں ڈیزل کی قیمتوں میں سات مرتبہ اضافہ ہوا، ستمبر میں ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے 26 پیسے فی لٹر اضافہ ہوا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری دورہ لندن مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے
ذرائع کے مطابق صدر مملکت لندن سے نجی کمپنی کے پرائیویٹ جہاز پر وطن واپس پہنچے جبکہ گزشتہ روز صدر آصف زرداری کا طیارہ لندن میں تکنیکی مسائل کی وجہ سے اڑان نہیں بھر سکا تھا۔