اٹلی: مہنگائی کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں

گزشتہ ہفتے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کے دوران پولیس کے ساتھ تصادم، دکانوں میں لوٹ مار اور املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعات پیش آئے تھے، جس کے بعد حکام نے کسی بھی ممکنہ بدامنی سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے۔   ہفتے کے روز بھی ممکنہ نقصان کے خدشے […]

فرانس میں چار لاکھ سے زیادہ مظاہرین سڑکوں پر آ گئے، پیرس اور مارسیلیا میں جھڑپیں

حکام نے بدامنی اور لوٹ مار روکنے کیلئے 70 ہزار پولیس اہلکار اور فورسز تعینات کیں۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق ملک بھر میں 4 لاکھ 10 ہزار افراد نے مظاہروں میں شرکت کی، تاہم مزدور تنظیموں کا دعویٰ ہے کہ شرکا کی تعداد اس سے دگنی تھی۔

ٹرمپ بدترین نااہل، ایران کے پاس جوہری ہتھیار موجود نہیں تھے: بارک اوباما ٹرمپ بدترین نااہل، ایران کے پاس جوہری ہتھیار موجود نہیں تھے: بارک اوباما

سابق امریکی صدر بارک اوباما نے امریکی ریاست اوہائیو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صدر نے متعدد غلط فیصلے کیے جن میں سب سے اہم غیر ضروری جنگ شروع کرنے کا فیصلہ تھا۔

ٹرمپ امریکا، اسرائیل میں انتخابات ہونے کے بعد ایران پر بڑے حملے کر سکتے ہیں: امریکی جریدہ

امریکی جریدے بلومبرگ کے مطابق ٹرمپ کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ مڈٹرم الیکشن سے پہلے ایران پر دوبارہ حملوں کا امکان کم ہے، ٹرمپ نے کہا تھا کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ چند ہفتوں میں ختم ہو جائے گی، لیکن اب اس جنگ کے مزید شدت اختیار کرنے کے آثار دکھائی دے رہے […]

افغان طالبان ٹی ٹی پی، بی ایل اے جیسے گروہوں کی معاونت ختم کریں: پاکستان

وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان حکومت کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے سکیورٹی سے متعلق جائز اور دیرینہ خدشات کو دور کرنے کے بجائے الزام تراشی سے اصل مسئلے سے توجہ نہیں ہٹائی جا سکتی، افغان طالبان حکومت کو یقینی بنانا ہوگا کہ افغان سرزمین پاکستان کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P