امریکی صدر کی ایران کیخلاف ایک اور بڑے آپریشن کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کسی صورت جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا، ایران کےمعاملے کے بعد کیوبا سے بھی نمٹا جائے گا، ڈیل کو حتمی شکل دینے کیلئے مارکو روبیو کو بھیجیں گے۔   امریکی صدر نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ ختم کرانے […]

وزیرخزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے کے خدشے کا اظہار

لاہورمیں نجی یونیورسٹی کی تقریب سےخطاب میں وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان میں توانائی کی قلت پیدا نہیں ہونے دی گئی، نہ ہی پٹرول پمپس پر ایندھن کے حصول کے لیے قطاریں لگیں اور نہ توانائی کے بحران کے باعث امن و امان کی صورتحال خراب ہوئی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ روس متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی

سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے متوقع دورے کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات ہوں گے، جن میں پاکستان اور روس کے دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال، اقتصادی شراکت داری اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P