Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

صحیفہ جبار کو مختصر لباس پہننا مہنگا پڑگیا، صارفین کی شدید تنقید

صحیفہ جبار پاکستان کی معروف ماڈل اور ایک جانی پہچانی اداکارہ ہیں، جنہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی منفرد پہچان بنائی ہے۔ ماڈلنگ سے کیریئر کا آغاز کرنے والی صحیفہ جبار ’بھول، لوگ کیا کہیں گے، رفتہ رفتہ، مورے پیا اور بیٹی‘ جیسے کامیاب ڈراموں میں اپنی اداکاری کے باعث مقبول ہوئیں۔ صحیفہ بلا جھجھک […]

شردھا کپور اور نورا فتحی ڈرگ کیس سے بری

بھارتی اداکارہ شردھا کپور اور ڈانسر و اداکارہ نورا فتحی کو 2022ء کے ڈرگ کیس میں کلین چٹ مل گئی۔ ممبئی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ان کے خلاف کوئی شواہد موجود نہیں۔ پولیس حکام کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ شردھا کپور، نورا فتحی اور دیگر […]

جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا

تائیوان نے مقامی فنکار ساکولیؤ پاوالاولجونگ سے ان کا قومی آرٹس ایوارڈ واپس لے لیا ہے۔ ملک کی جانب یہ اقدام اعلیٰ ترین عدالت کے فنکار کے خلاف جنسی زیادتی کے جرم میں سزا کو برقرار رکھنے پر اٹھایا گیا ہے۔ وزارتِ ثقافت اور نیشنل کلچر اینڈ آرٹس فاؤنڈیشن نے 17 اپریل کو اعلان کیا […]

اکشے کمار کی 13سالہ بیٹی کو آن لائن ہراساں کرنے والا ملزم مہینوں بعد گرفتار

اکشے کمار کی 13 سالہ بیٹی کو آن لائن گیم کھیلنے کے دوران ہراساں کرنے کے کیس میں پہلے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ سال اکتوبر میں سامنے آیا تھا جب اداکار نے ایک تقریب میں بتایا تھا کہ میری بیٹی سے ایک نامعلوم صارف نے […]

مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی پہلی بائیو پِک ریلیز کر دی گئی

معروف لیجنڈ امریکی گلوکار و ڈانسر مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی پہلی بائیو پِک ’’مائیکل‘‘ ریلیز کر دی گئی۔ فلم میں مائیکل جیکسن کا کردار ان کے بھتیجے جیفر جیکسن نبھا رہے ہیں، شاندار میوزک، جذباتی کہانی اور ایک لیجنڈ کی زندگی سے متعلق فلم کی جھلکیوں نے 80ء اور 90ء کی دہائی […]

مشہور ماڈل بیلا حدید کی زندگی پر مبنی کتاب ریلیز ہونے کو تیار

عالمی شہرت یافتہ سپر ماڈل بیلا حدید نے اپنی تصویری یادداشتیں شائع کرنے کا اعلان کر دیا ہے جس میں نایاب تصاویر، ہاتھ سے لکھی ہوئی یادداشتیں اور ٹیکسٹ پیغامات شامل ہوں گے جو رواں سال 6 اکتوبر کو منظرِ عام پر آئے گی۔ بیلا حدید اپنی 30ویں سالگرہ کے موقع پر ریزولی کے تحت […]

کاجول نے تین دہائیوں پر محیط کیریئر میں اب اصول توڑ کر بوسے کے سین فلمانے

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے تین دہائیوں پر محیط کیریئر میں اب اصول توڑ کر بوسے کے سین فلمانے کی وجہ بتادی۔ بالی ووڈ کی متعدد بلاک بسٹر فلموں میں ہیروئن کا مرکزی کردار ادا کرنے والی کاجول نے اپنے او ٹی ٹی ڈیبیو ’دی ٹرائل: پیار، قانون، دھوکہ‘ میں ایک ایسا قدم […]

بالی ووڈ کے مشہور اداکارسنجے دت کی فلم ’کھل نائیک ریٹرنز‘ کی پہلی جھلک نے

بالی ووڈ کے مشہور اداکار سنجے دت نے اپنی نئی فلم ’کھل نائیک ریٹرنز‘ کی پہلی جھلک جاری کردی۔   اداکار سنجےدت کی فلم ’کھل نائیک‘کی ریلیز کے 32 سال بعد ’کھل نائیک ریٹرنز‘ کی پہلی جھلک جاری کرتے ہوئے فلم کا باضابطہ اعلان کیا۔ 1993 کی ہٹ فلم میں سنجےدت،مادھوری ڈکشت، انوپم کھیر، راکھی […]

اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی شوہر سے علیحدگی کی خبریں زیرگردش

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑوکی شوہرسےعلیحدگی کی خبریں زیرگردش ہیں۔   اداکارہ سوہائےعلی ابڑو ایک ایسی اسٹار ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنی ازدواجی زندگی کو نجی رکھا ہے اور کبھی کبھار اپنےشوہر اوربیٹی کے ساتھ زندگی کی جھلکیاں شیئر کی ہیں۔تاہم،حال ہی میں ان کے سوشل میڈیا پر ان کے شوہر […]

نوجوان بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں

ہریانہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ دیویانکا سیروہی 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیویانکا سیروہی کو پیر کی رات (21 اپریل) کو اتر پردیش میں واقع اپنے گھر میں اچانک دل کا دورہ پڑا۔ اہلِ خانہ فوری طور پر انہیں قریبی اسپتال لے گئے تاہم ڈاکٹرز نے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More