Trending
- Daily Mashriq Quetta10-05-2026
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
- معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
- سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
- معرکہ حق میں فتح کی سالگرہ پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پر وقار تقریب
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
Browsing Category
انٹرٹینمنٹ
ہنسیکا کو انٹرنیٹ صارفین نے حقیقت سے بے خبر کہہ دیا
بالی ووڈ اداکارہ ہنسیکا موٹوانی کو انٹرنیٹ صارفین نے ’حساسیت سے عاری‘ اور ’حقیقت سے بے خبر‘ قرار دیدیا۔ 34 سالہ ہنسیکا موٹوانی پر حالیہ تنقید کی وجہ اُن کا کاسٹنگ کاؤچ سے متعلق بیان بنا ہے، جو انٹرنیٹ صارفین کو پسند نہیں آیا۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ سے پوچھا گیا کہ کیا انہیں […]
میرا کا سائیکو کی شوٹنگ کے دوران ڈپریشن کا شکار ہونے کا انکشاف
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے اپنی نئی فلم سائیکو کی شوٹنگ کے دوران ڈپریشن کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ میرا نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران اپنے فلمی کیریئر اور ذاتی زندگی کے بارے میں بات کی ہے۔ اُنہوں نے علاج کے لیے امریکا کے نفسیاتی ہسپتال میں داخل […]
پوڈکاسٹ میں نامناسب سوالات پر میرا انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چلی گئیں
پاکستانی اداکارہ میرا ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’سائکو‘کی تشہیر میں مصروف ہیں، جو عیدالاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم میں شان شاہد مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ میرا ٹائٹل رول میں نظر آئیں گی۔ فلم کی پروموشن کے سلسلے میں وہ مختلف انٹرویوز اور پوڈکاسٹس میں شرکت کر رہی […]
امریکی گلوکار 15 سالہ لڑکی کے قتل کے مقدمے میں گرفتار، سزائے موت کا امکان
امریکی موسیقی کی دنیا سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ گلوکار ڈیوڈ انتھونی برکی المعروف D4vd ایک ہولناک مقدمے میں پھنس گئے ہیں، جہاں ان پر 15 سالہ لڑکی کے قتل سمیت متعدد سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم پر سیلسٹے ریواس ہرنینڈز نامی لڑکی کے قتل کا […]
بھارتی شو میں بولڈ لباس پہننے سے انکار کیا: ریما خان
پاکستان کی معروف اداکارہ ریما خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارت میں ہونے والے ایک ایوارڈ شو کے دوران بولڈ لباس پہننے سے انکار کر دیا تھا کیونکہ وہ وہاں پاکستان کی نمائندگی کر رہی تھیں۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ریما خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے لباس اور […]
مفتی عبدالقوی ڈانس پارٹی میں نظر آ گئے، ویڈیو وائرل
متنازع مذہبی سکالر اور میڈیا شخصیت مفتی عبدالقوی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے جب انہیں مبینہ طور پر ایک ریَو پارٹی میں دیکھا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ مفتی عبدالقوی اس سے قبل بھی مختلف تنازعات کی وجہ سے خبروں میں رہ چکے ہیں، جس […]
دیپیکا پڈوکون اور رنویرسنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی آمد جلد متوقع
بالی ووڈ کے معروف جوڑے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی آمد جلد متوقع ہے۔ اداکار جوڑی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک مشترکہ پوسٹ کے ذریعے اپنے دوسرے بچے کی آمد کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئرکی،اس پوسٹ میں بالی ووڈ جوڑی نے اپنی بیٹی شامل کیا۔ […]
تھرل، ایکشن اور سماجی مسائل کی عکاسی کرتی فلم "سائیکو” کا ٹریلر ریلیز
تھرل، ایکشن اور سماجی مسائل کی عکاسی کرتی فلم "سائیکو” کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ فلم کی کہانی ذہنی چیلنجز کےگرد گھومتی ہے۔ فلم اسٹار میرا نے سما نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اِنہیں کردار سے نکلنےمیں طویل وقت لگا اور وہ کچھ عرصہ اسپتال میں بھی زیرِ علاج رہیں انہوں […]
آسٹریلوی اداکارہ کے کیٹی پیری پر ہراسانی کے سنگین الزامات، پولیس کی تحقیقات
عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ کیٹی پیری ایک نئے تنازعے کی زد میں آگئی ہیں، جہاں آسٹریلوی اداکارہ روبی روز کے سنگین الزامات کے بعد پولیس نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روبی روز نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر متعدد پوسٹس میں دعویٰ کیا کہ کئی سال قبل […]
عظمیٰ بخاری کا فضا علی کے وائرل کلپ پر سخت ردعمل
عظمیٰ بخاری نے اداکارہ و ٹی وی میزبان فضا علی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ریٹنگز کے حصول کے لیے حد سے گزرنے کی روش اپنائے ہوئے ہیں، اور حالیہ واقعہ اسی تسلسل کا حصہ ہے۔ عظمیٰ بخاری نے ایک انٹرویو کے دوران سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ویڈیو پر تبصرہ […]