صحبت پور: صحبت پور ضلع بھر پیٹرول پمپ مافیا بن گئے۔مسافر ویگن لوکل نے کرائے دگنا کردیا غریب رول گئے ضلعی انتظامیہ سے پیٹرول پمپ اور مسافر ویگن زور مختلف پمپ پر مختلف قیمت نہ میعیار نہ مقدار۔لوگوں کے موٹر سائکل چھوٹی گاڑیاں تباہ ہونے لگی۔ضلعی انتظامیہ غلطی سے بھی تیل پمپ اور ویگن کے قریب سے بھی نہیں گزرتے۔ تفصیلات کے مطابق مسافر وین کرایہ دگنا کر دیا17 کلومیٹر ڈیڑھ سو پانچ کلو میٹر پچاس کی جگہ سو۔اسی طرح پمپ مالکان بھی380 روپے تو کہیں450 روپے گاڑی اور موٹر سائکل والے سخت پریشان تباہ حال عوام رل رہے ہیں ضلعی انتظامیہ غلطی سے بھی پیٹرول پمپس مسافر ویگن سے نہیں پوچھا نہ کبھی کسی پیٹرول پمپس کی معیار مقدار چیک کرنے کی زحمت گوارہ کی ہے۔ضلعی انتظامیہ فوٹو سیشن تک محدود کبھی لابریری تو کبھی کسی اور عمارت کو دیکھا جاتا ہے فوٹو کے لیے خاص بندہ رکھا ہے بس عوام کے مفادات پر کبھی وزٹ نہیں کیا گیا۔
You might also like
