پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
پنجاب حکومت نےپبلک ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں خود ساختہ اضافےکا نوٹس لے لیا،عملدرآمد یقینی بنانے کیلئےڈپٹی کمشنر اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو ٹاسک سونپ دیا گیا۔ پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا،عملدرآمدکیلئےڈپٹی کمشنروریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیوں کو ٹاسک سونپ دیا گیا،محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹرانسپوٹرزکےمابین کرائےنہ بڑھانے پراتفاق کرلیا گیا ہے،ٹرانسپوٹرزنےکرائےنہ بڑھانےپر آمادگی […]