Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 9, 2026

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے

گوادر : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے وزیر اعلیٰ گوادر میں جاری نیشنل یوتھ سمٹ کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے صوبائی وزراءبھی وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ گوادر پہنچے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا یوتھ سمٹ آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا وزیر اعلیٰ بلوچستان کا […]

ضلعی ناظم صحت خضدار سنگین الزامات کی بنیاد پر معطل

خضدار(آن لائن ) کمشنر قلات ڈویژن ڈاکٹر طفیل احمد بلوچ کے دستخط سے جاری ایک مراسلہ کے مطابق متعدد علاقوں سے موصول عوامی شکایات کے پیش نظر ضلعی ناظم صحت خضدار ڈاکٹر محمد نسیم لانگو کو پیشہ ورانہ فرائض میں عدم دلچسپی،غفلت مالی بد عنوانی اور ضلع میں قائم مختلف طبی مراکز میں ڈاکٹروں کی […]

وفاقی حکومت کے فیصلے تحت لاک ڈاﺅن کرنے پر اوستہ محمد میں بھی عمل درآمد شروع

اوستہ محمد : وفاقی حکومت کے فیصلے تحت لاک ڈاﺅن کرنے پر اوستہ محمد میں بھی عمل درآمد کرونا شروع ہوگیا تحصیلدار علی گوہر مگسی کی زیر نگرانی پولیس کے ہمراہ شہر میں دکانیں ہوٹلیں و دیگر کاروبار کو آٹھ بجے بند کرونے کا عمل تیز کر دیا شام کو پولیس کے ہمراہ تمام دکانوں […]

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں پاکستان کا مو¿ثر کردار قابل تحسین ہے، انجینئر زمرک خان اچکزئی

میزئی اڈہ (نامہ نگار):عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ادا کیا گیا مثبت، متوازن اور مو¿ثر سفارتی کردار انتہائی قابل تحسین ہے، جس پر پوری قوم فخر محسوس […]

بلوچستان حکومت دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کسی بھی صورت ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی ‘ میر سرفراز بگٹی

جیکب آباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان ایک حساس خطہ ہے جہاں حالات میں اتار چڑھاو¿ آتے رہتے ہیں تاہم صوبائی حکومت دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کسی بھی صورت ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ دہشت […]

بھاگ،ندی ناڑی میں آنے والے سیلابی ریلے میں ڈوب کر معصوم بچہ جاں بحق

بھاگ(یو این اے)بھاگ کے علاقے یونین کونسل جلال خان سے انتہائی افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے، جہاں ندی ناڑی سے آنے والے سیلابی پانی میں ڈوب کر ایک معصوم بچہ جاں بحق ہو گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گاں ریحانزئی کا رہائشی معصوم بچہ صفیام ولد صابر حسین سیلابی ریلے کی زد میں آ […]

ضلع کچھی میں سیلاب کی تباہ کاریاں، زمینی رابطہ منقطع

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری چنگیز حئی بلوچ نے ایک بیان میں ضلع کچھی میں حالیہ بارشوں، ژالہ باری اور سیلابی ریلوں سے ہونے والے نقصانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قدرتی آفت نے علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے […]

خضدار،میر غوث بخش بزنجو اسٹیڈیم میں 15 اپریل سے آل سندھ بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز

خضدار (یو این اے )خضدار کے تاریخی بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو اسٹیڈیم میں 15 اپریل سے آل سندھ بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جسے علاقے میں کھیلوں کی بحالی اور نوجوانوں کے لیے ایک خوش آئند پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ طویل عرصے بعد منعقد ہونے والا […]

بارشوں سے حقیقی متاثرین کو نظرانداز کرنے کے خلاف شہریوں کا ڈ ی سی آفس کے سامنے احتجاج

گوادر: گوادر،متاثرین کی فہرستوں میں بدعنوانی, ڈی سی آفس کے سامنے کونسلران کا احتجاج,حقیقی متاثرین کو نظرانداز کیا گیا، انصاف نہ ملا تو سخت عوامی ردعمل ہوگا,تفصیلات کے مطابق چیئرمین میونسپل کارپوریشن گوادر، ماجد جوہر نے کونسلران کے ہمراہ طوفانی بارشوں سے متاثرہ افراد کی فہرستوں میں مبینہ سنگین بدعنوانی کے خلاف ڈپٹی کمشنر آفس […]

علاقائی نظامت قومی بچت کے زیر اہتمام 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15کو کوئٹہ میں ہوگی

کوئٹہ(این این آئی)علاقائی نظامت قومی بچت کے زیراہتمام 750/- روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی 106 ویں قرعہ اندازی 15 اپریل 2026ءکو بروز بدھ حسیب سردار، اسپیشل مجسٹریٹ (صدر) گورنمنٹ آف بلوچستان کوئٹہ کی زیرصدارت اسٹیٹ بینک آف پاکستان کوئٹہ کی عمارت میں صبح نو بجے منعقد ہوگی جس میں قرعہ اندازی کے ذریعے کل […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More