Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Monthly Archives

اپریل 2026

وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم اپنا گھر سکیم کا باضابطہ اجرا کرتے ہوئے قرض کے لیے اہل افراد کے درمیان بینک چیک تقسیم کر دیئے۔ ’وزیراعظم اپنا گھر سکیم‘ کے تحت ایک کروڑ روپے تک قرض آسان شرائط پر دیا جا رہا ہے، اس سکیم کا اطلاق چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں […]

صدر زرداری سے چین کے صوبے ہائنان کے گورنر کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے چین کے صوبے ہائنان کے گورنر نے ملاقات کی، جس میں اقتصادی تعاون اور تجارتی روابط کو وسعت دینے اور عوامی روابط کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امور پر بھی بات چیت، امن، استحکام، مکالمے اور تعاون کے مشترکہ عزم […]

پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ، نئی قیمت کا اعلان آج کرنے کا فیصلہ

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کا خدشہ ہے، جس کا اعلان آج کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق حکومت عوام کو40 روپے فی لیٹر بڑے اضافہ سے بچانے کےلیے متحرک ہے اور آج رات نئی قیمتوں کے اعلان کا فیصلہ کیا گیا ہے، […]

حکومت بلوچستان نے سرکاری جامعات کو فنڈز جاری کر دیے

کوئٹہ:حکومت بلوچستان نے سرکاری جامعات کے اساتذہ و ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے لیے 76 کروڑ 94 لاکھ روپے سے زائد فنڈز جاری کر دیے۔محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری ریلیز آرڈر کے مطابق اپریل اور مئی 2026 کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے لیے مجموعی طور پر 769,479,937 روپے جاری […]

خضدار، گٹکا، چھالیہ اور مضر صحت اجزاءپر فوری طور پر مکمل پابندی عائد

خضدار (آن لائن) کمشنر قلات ڈویژن ڈپٹی کمشنر خضدار کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن خضدار نے عوامی صحت کے تحفظ کے لیئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے گٹکا، چھالیہ اور مضر صحت اجزاءسے تیار شدہ پان کی تیاری، اسٹاک اور فروخت پر فوری طور پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔انتظامیہ کے مطابق خضدار […]

تربت ‘ جشن بہاران کیچ فیسٹیول کے مقابلے اختتام پذیر

تربت30اپریل۔ جشنِ بہاران کیچ فیسٹیول 2026 کے تحت گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول چاہسر میں جاری بوائز سائیڈ کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کیچ امجد شہزاد تھے جنہوں نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور میڈلز تقسیم کیے۔ اس موقع پر اسپورٹس آفیسر غفار یوسف، […]

نصیرآباد، جھل مگسی، جعفرآباد، کچھی سمیت دیگر علاقوں میں گرمی کی شدت میں زبردست اضافہ

ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد، جھل مگسی، جعفرآباد، کچھی سمیت دیگر علاقوں میں گرمی کی شدت میں زبردست اضافہ درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا شدید گرمی اور سخت گرم ہواوں کے چلنے سے کاروبار زندگی شدید متاثر بجلی کا طویل ترین بریک ڈاو¿ن عوام کی مشکلات میں اضافہ لوگ اپنے گھروں تک […]

ضلع گوادرکے محنت کش ماہی گیر آج بھی بنیادی حقوق ولیبر قوانین سے محروم

گوادر (این این آئی)ضلع گوادرکے محنت کش ماہی گیر آج بھی بنیادی حقوق ولیبر قوانین سے محروم، حکومتی وعدے ادھورے،صحت کارڈ، ماہیگیر کالونی اور فلاحی اسکیمیں محض اعلانات تک محدود ،بلوچستان حکومت کی یقین دہانیاں عملی شکل نہ اختیار کر سکیں گوادر (این این آئی)ضلع گوادرکے محنت کش ماہیگیر آج بھی بنیادی حقوق ولیبر قوانین […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More