بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس 2 روز کیلئے معطل
بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس 2 روز کیلئے معطل کردی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی روانگی ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں منسوخ کی گئی ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین 5 اور 6 ستمبر کو پشاور کے لیے روانہ نہیں ہوگی […]