بلوچستان میں پاک بحریہ کا بڑا انسدادِ منشیات آپریشن، ایک ہزار کلو گرام آئس برآمد
اسلام آباد ،کوئٹہ : بلوچستان کے ساحلی علاقے گڈانی میں پاک بحریہ نے ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ساتھ زون کے ساتھ مشترکہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے تقریبا ایک ہزار کلو گرام آئس منشیات کی بھاری کھیپ ضبط کرلی۔پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائی جوائنٹ میری ٹائم […]