Browsing Category

لورالائی

لورالائی ‘ محرم الحرام کے پرامن انعقاد کیلئے پولیس کی تیاریاں تیز

لورالائی:محرم الحرام 2026 کے پرامن انعقاد اور فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی پولیس کی جانب سے تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں ایس ایس پی لورالائی ڈاکٹر فہد احمد کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایکسین واپڈا لورالائی، علماءکرام، ہزارہ برادری کے نمائندگان، […]

لورالائی ‘شہر میں پرائس کنٹرول اور تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ مزید تیز

لورالائی ( آئی این پی ) ڈپٹی کمشنر لورالائی کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر لورالائی ندیم اکرم نے شہر میں پرائس کنٹرول اور تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ مزید تیز کر دیا۔ اس سلسلے میں روزانہ کی بنیاد پر مختلف بازاروں، تنوروں، بیکریوں اور گوشت کی دکانوں کا تفصیلی معائنہ کیا جا رہا […]

لورالائی شہر میں صفائی ستھرائی کا عمل بلا تعطل جاری

لورالائی(آن لائن ) کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کے خصوصی احکامات اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی محب اللہ بلوچ کی ہدایت پر لورالائی شہر میں صفائی ستھرائی کا عمل بلا تعطل جاری ہے۔ میونسپل کمیٹی کا عملہ شہر کے مختلف زونز میں متحرک ہے اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے […]

لو را لا ئی سے علا ج کی غرض سے کو ئٹہ لا یا جا نے والا قیدی پو لیس کو چکمہ دے کر فرار

کوئٹہ( آئی این پی ) لو را لا ئی سے علا ج کی غرض سے کو ئٹہ لا یا جا نے والا قیدی پو لیس کو چکمہ دے کر فرار ہو نے میں کا میاب ہو گیا ہے پو لیس حکام نے غفلت برتنے پر5اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ پو لیس ذرائع کے مطابق […]

لورالائی پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف بڑی کامیابی

لورالائی۔ لورالائی پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ ایس ایچ او میختر ہمایوں نے نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 5 کلوگرام چرس برآمد کر لی جبکہ دو ملزمان کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان سے برآمد ہونے والی چرس قبضے میں لے کر […]

دکی ‘مقامی کوئلہ کان میں حادثہ ‘ایک کانکن جاں بحق اور 2 زخمی

کوئٹہ (سٹی رپورٹر)دکی کے علاقے میں مقامی کوئلہ کان میں حادثے کے دوران ایک کانکن جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دکی میں مقامی کوئلہ کان میں کوئلہ نکالتے ہوئے ٹرالی کی زد میں آکر کانکن نعمت اللہ سکنہ قلعہ سیف اللہ جاں بحق جبکہ اختر شاہ اور ابراہیم زخمی […]

لورالائی،ٹریفک بند کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی ، ایس ایس پی ڈاکٹر فہد

لورالائی (آن لائن) ایس ایس پی ڈاکٹر فہد احمد کی ہدایت پر ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لئیے ایس ڈی پی او غلام اکبر۔ٹریفک سارجنٹ عبد الجبار اتمانخیل نے ٹریفک پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ تحصیل روڈ۔بھاگی بازار۔اور ژوب روڈ میں گاڑیوں۔موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو موقع پر جرمانے عائد کئیے انہوں نے […]

بلوچستان میں آج سے 7 اپریل تک تیز بارشوں اور آندھی کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

بلوچستان میں آج سے 7 اپریل تک تیز بارشوں اور آندھی کا امکان،پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔   پی ڈی ایم اے نےصوبے کے مختلف اضلاع میں الرٹ جاری کر دیا،پی ڈی ایم اے کے مطابق ژوب،قلعہ سیف اللہ،کوہلو،موسیٰ خیل اور بارکھان،خضدار، قلات، سوراب اورمستونگ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع […]

لورالائی میں نرخ کی خلاف ورزی پر پٹرول پمپس کیخلاف کارروائیاں

لورالائی ( خ ن) حکومتِ پاکستان کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کے اعلان کے بعد سرکاری نرخ پر پیٹرول فروخت نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لورالائی ندیم […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P