Browsing Category

سبی

سبی شہر اور گردنواح میں پینے کی صاف پانی ناپید عوام کو شدید مشکلات درپیش

سبی: رےلوے کالونیز سبی مےں پینے کا صاف پانی ناےاب ملازمےن سمےت رہائشی افراد دور دراز سے پینے کے صاف پانی لانے پر مجبور محکمہ رےلوے کی خدمت کے بعد پانی کی تلاش مےں مگن تاج برطانیہ مےں رےلوے کالونیز رےلوے اسٹےشن لوکو شےڈز کے لئے پانی کی فراہمی کے لئے بنائی گئی نالی مےں […]

کچھی اور سبی میں کم عمر موٹر سائیکل سواروں کی بھرمار مشکلات درپیش

بولان : کچھی اور سبی شہر سمیت گردونواح علاقوں میں کم عمر بچوں کی جانب سے بے لگام موٹر سائیکل ڈرائیونگ نے شہریوں کی زندگیوں سمیت اپنی زندگیوں کو بھی داو¿ پر لگا دیا ہے سیاسی سماجی اور عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات پر کچھی اور سبی پولیس سے مطالبہ […]

بلوچستان کے 9 اضلاع میں کسانوں کا عالمی دن منایا گیا، نصیر آباد میں احتجاجی مظاہرہ

چھتر: دی نیڈز بلوچستان اور پاکستان کسان رابطہ کمیٹی کے تعاون سے کسانوں کے عالمی دن کے موقع پر بلوچستان کے 9 اضلاع بشمول نصیر آباد میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ نصیر آباد میں مظاہرے کی قیادت کرتے ہوئے مرکزی نائب صدر عبدالکریم مینگل نے مطالبہ کیا کہ گندم کی کم از کم قیمت 4000 […]

سینیٹر میر دوستین ڈومکی کا نوابزادہ جمیل بگٹی کے انتقال پراظہار تعزیت

سبی (سلیم گشکوری) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی نے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی کا کہنا تھا کہ نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی ایک باوقار، بااصول اور مخلص شخصیت کے مالک تھے، جنہوں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P