Browsing Category

کوئٹہ

کوئٹہ ‘ خون سفید ہو گیا ‘ سگے بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کے نواحی مشرقی بائی پاس پر بھائی نے فائرنگ کرکے سگے بھائی کو جبکہ بھتیجے اور ماموں کے بیٹے کو زخمی کردیا پولیس کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر بلوچ خان کالونی میں ایوب نامی شخص نے گھر میں گھس کر اپنے بھائی کفایت اللہ […]

کوئٹہ ‘ افغان مہاجرین کیخلاف کارروائی ‘ 24 گرفتار

کوئٹہ : صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ میں پو لیس نے کرایہ داری ایکٹ میں مفرور ملزم اور 7افغان مہا جرین کو گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطا بق ایس پی صاحب سرکل ڈویژن سید عابد حسین بخاری صاحب زیر نگرانی،ایس ایچ او پو لیس تھا نہ ہزارہ ٹاﺅن طالب حسین نے […]

کوئٹہ، جناح روڈ پر منشیات کے عادی افراد کی بھر مار، شہری پریشان

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی مصروف ترین جناح روڈ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں مبینہ طور پر مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث شہریوں، تاجروں اور بالخصوص خواتین و بچوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق جناح روڈ کے مختلف […]

کوئٹہ کی اہم شاہراہیں تاریکی میں ڈوب گئیں، سٹریٹ لائٹس خراب

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے اہم علاقوں جناح روڈ، شارع اقبال سمیت مختلف شاہراہوں اور سڑکوں پر سٹریٹ لائٹس کی خرابی کے باعث رات کے اوقات میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ اہم اور مصروف شاہراہوں پر اندھیرا شہریوں کی سلامتی کے حوالے سے بھی سنگین خدشات پیدا کر رہا ہے۔شہریوں کے […]

کوئٹہ، غیر قانونی شیشہ کیفوں میں اضافہ، شہریوں، والدین اور سماجی حلقوں میں تشویش

کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر قانونی طور پر قائم شیشہ کیفوں کی بڑھتی ہوئی تعداد شہریوں، سماجی حلقوں اور والدین کے لیے باعث تشویش بنتی جا رہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں شیشہ کیفے بڑی تعداد میں کھلے عام چل رہے ہیں، تاہم متعلقہ ادارے ان کے […]

کوئٹہ ‘ انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

کوئٹہ: بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈر سیکنڈری ایجوکیشن کے انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا اسلامیہ گرلز کالج کوئٹہ کی طالبہ عائشہ خان ولد غضنفر علی رول نمبر 580369 نے 1067 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی چیئر مین بورڈ محمد اسحاق ، کنٹرولر بورڈ ڈاکٹر ضیا الحق کا کٹر […]

کوئٹہ شہر میں 300 کلو گرام خراب اور بدبو دار گوشت کی سپلائی کی کوشش ناکام

کوئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے ناقص خوراک کے خاتمے کیلئے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے ایک جانب 300 کلوگرام خراب، بدبودار اور مضرِ صحت چکن گوشت کی مارکیٹ میں سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی جبکہ دوسری جانب سیوریج کے پانی سے اگائی گئی مضرِ صحت سبزیوں کے خلاف جاری مرحلہ وار کریک ڈاو¿ن کے دوران […]

کوئٹہ اور ڈی آئی خان میں درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور ہیٹ سٹروک کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور، کوئٹہ، بہاولنگر، ڈی آئی خان اور جوہرآباد میں درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ان شہروں میں ہیٹ انڈیکس 54 ڈگری سے […]

کوئٹہ میں انوکھی شادی ‘ باپ اور بیٹے ایک دن رشتہ ازواج میں منسلک

کوئٹہ میں ایک منفرد اور یادگار شادی کی تقریب، والد اور دو بیٹے ایک ہی دن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ کوئٹہ میں ایک انوکھی شادی کی تقریب نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی، جہاں ایک ہی خاندان میں والد کی تیسری جبکہ ان کے دو بیٹوں کی پہلی شادی ایک ہی روز […]

کوئٹہ میں مبینہ طور پر کیمیکل سے تیار جعلی لسی اور مختلف مشروبات کی فروخت جاری

کوئٹہ : کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں مبینہ طور پر کیمیکل اور مصنوعی اجزاءسے تیار کردہ جعلی لسی بوتلوں میں بھر کر ریڑھی بانوں، سبزی فروشوں اور بعض چھوٹی دکانوں تک پہنچائے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس پر شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے ماہرین صحت کے مطابق اگر کسی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P