Browsing Category
کوئٹہ
کوئٹہ،جوائنٹ روڈ پر تجاوزات کے خاتمے کیلئے اہم اقدام،ریڑھی بانوں کی منتقلی کا فیصلہ
کوئٹہ: کوئٹہ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر زاہد خان خلجی نے جوائنٹ روڈ کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں طویل عرصے سے سڑک کے دونوں اطراف قائم سبزی فروشوں کی ریڑھیوں کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی دورے کے دوران ایڈمنسٹریٹر نے موقع پر موجود عملے کو ہدایت جاری کی کہ تمام ریڑھی […]
کوئٹہ: بینک صارفین سے فراڈ کی وارداتیں، شہریوں میں تشویش
کوئٹہ :بلوچستان میں بینک صارفین سے رقم نکلوانے والے گروہ ایک بار پھر متحرک ہو گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ گزشتہ ایک سے دو ہفتوں کے دوران مختلف بینکوں کے متعدد صارفین سے لاکھوں روپے نکلوائے جانے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔متاثرہ افراد کے مطابق فراڈ کرنے […]
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ریلوے حدود میں بغیر اجازت ویڈیو، فوٹوگرافی اور رپورٹنگ پر مکمل پابندی
کوئٹہ: محکمہ ریلوے کی جانب سے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اہم اور سخت ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، جن کے تحت ریلوے سے متعلق کسی بھی قسم کی خبر، فوٹوگرافی، ویڈیوگرافی اور منظرکشی کو بغیر پیشگی اجازت جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ان اقدامات […]
کوئٹہ میں ڈیجیٹل فراڈ ‘شہری کو لاکھوں روپے کی رقم سے محروم
کوئٹہ (آن لائن ) کوئٹہ میں ڈیجیٹل فراڈ کے ذریعے شہری کو لاکھوں روپے کی رقم سے محروم کر دیا گیا ، شہری نے بنکنگ محتسب کو درخواست دیدی ، وزارت داخلہ بلوچستان نے بھی واقے کا نوٹس لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے شہری کو ڈیجیٹل فراڈ کا شکار بنا اسے چالیس لاکھ […]
کوئٹہ,شہر اور گردونواح میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا آغاز
کوئٹہ(یو این اے )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں اچانک تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ بارش کے آغاز کے ساتھ ہی شہر کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی […]
بلوچستان میں موٹروے اور شاہراہوں کی بہتری کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان میں قومی شاہراہوں پر ٹریفک نظام کی بہتری اور حادثات کی روک تھام کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی اور ڈی آئی جی موٹروے بلوچستان ڈاکٹر قریش خان کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں صوبے بھر میں ٹریفک مینجمنٹ کو […]
کوئٹہ میں قومی کراٹے کھلاڑی آرزو حیدر انتقال کرگئیں
کوئٹہ میں قومی کراٹے کھلاڑی آرزو حیدر انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق آرزو حیدر گزشتہ روز ایک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئیں تھیں اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں، دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ آرزو حیدر کی اچانک وفات پر […]
ضلع کوئٹہ کے لوکل گورنمنٹ کی حلقہ بندیاں مردم شماری کے مطابق کی گئی ‘الیکشن کمیشن
کوئٹہ:الیکشن کمیشن بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ضلع کوئٹہ کے لوکل گورنمنٹ کی حلقہ بندیاں آخری مردم شماری کے اعداد و شمار اور آبادی کے کوٹہ کو مد نظر رکھتے ہوئے کی گئی ہیں الیکشن کمیشن بلوچستان کے ترجمان نے اس اخباری خبر کی سختی سے تردید کی ہے جس میں الزام لگایا […]
بلوچستان ریونیواتھارٹی کا میرج ہالز کی مانیٹرنگ کا آغاز، ٹیکس قوانین پر عملدرآمد کی ہدایت
کوئٹہ : بلوچستان ریونیواتھارٹی نے صوبے بھر میں میرج ہالز کی مانیٹرنگ سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔اتھارٹی نے تمام میرج ہال سروس فراہم کنندگان کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے کاروبار کی رجسٹریشن بی آر اے کے ساتھ مکمل کریں، مقررہ مدت کے اندر اپنے ٹیکس ریٹرنز جمع کرائیں اور […]
کوئٹہ سے پہلی حج پرواز روانہ ہو گئی‘300 سے زائد عازمین کی شرکت
کوئٹہ(اے اےن اےن) بلوچستان سے رواں سال حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز منگل کی شام ہوا، پہلی حج پرواز شام 7 بجکر 30 منٹ پر کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ارضِ مقدس کے لیے روانہ ہوگئی گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اس موقع پر ایئرپورٹ پر موجود ہوں گے اور عازمین حج کو الوداع کےا روانگی […]
