Browsing Category
کوئٹہ
محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے، چمن پھاٹک دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، آئی جی بلوچستان پولیس نے کوئٹہ چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی، بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت کی گئی، شہداء کے خاندانوں سے دلی…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں ترقیاتی اور طبی منصوبوں کا جال بچھا دیا ہے ‘ سرفراز بگٹی
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آج کا دن صرف چند ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کا نہیں بلکہ بلوچستان کے عوام کی تقدیر بدلنے کی جانب ایک اہم پیش رفت کا دن ہے ماضی میں بلوچستان کے عوام شاید یہ تصور بھی نہیں کر سکتے تھے کہ…
Read More...
Read More...
رکن قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی کے سابق ڈی سی کوئٹہ پر سنگین الزامات
اسلام آباد ،کوئٹہ(یو این اے )رکنِ قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی نے قومی اسمبلی کے فلور پر خطاب کرتے ہوئے سابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ پر اخلاقی گراوٹ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے سنگین الزامات عائد کر دیے ہیں۔ اپنے خطاب میں ایم این اے نے…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں ممکنہ مون سون بارشوں کی تیاری شروع کر دی گئیں
کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ممکنہ مون سون بارشوں کی تیاری، جنگلات میں آگ اور گرمی کی لہر سے نمٹنے کے لیے جامع ہنگامی منصوبے سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مون سون سیزن، اربن فلڈنگ، ممکنہ سیلابی صورتحال اور…
Read More...
Read More...
حکومت بلوچستان نے سرکاری جامعات کو فنڈز جاری کر دیے
کوئٹہ:حکومت بلوچستان نے سرکاری جامعات کے اساتذہ و ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے لیے 76 کروڑ 94 لاکھ روپے سے زائد فنڈز جاری کر دیے۔محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری ریلیز آرڈر کے مطابق اپریل اور مئی 2026 کی تنخواہوں اور پنشن کی…
Read More...
Read More...
صاف ستھرے کوئٹہ مہم کے تحت آگاہی واک
کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے صاف ستھرے کوئٹہ مہم کے تحت اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) محمد امیرحمزہ نے ٹریفک پولیس ، ضلعی پولیس اور انجمن تاجران کے ہمراہ مسجد روڈ، آرٹس اسکول روڈ اور لیاقت…
Read More...
Read More...
بلوچستان اسمبلی کی پرانی عمارت کو گرانے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے آج مقرر
کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان اسمبلی کی پرانی عمارت کو گرانے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے آج مورخہ 28 اپریل 2026ءکو مقرر کردی گئی ۔ بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو گراکر نئی عمارت تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا اور بلوچستان اسمبلی کی پرانی عمارت کو…
Read More...
Read More...
کوئٹہ،جوائنٹ روڈ پر تجاوزات کے خاتمے کیلئے اہم اقدام،ریڑھی بانوں کی منتقلی کا فیصلہ
کوئٹہ: کوئٹہ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر زاہد خان خلجی نے جوائنٹ روڈ کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں طویل عرصے سے سڑک کے دونوں اطراف قائم سبزی فروشوں کی ریڑھیوں کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی دورے کے دوران ایڈمنسٹریٹر نے موقع…
Read More...
Read More...
کوئٹہ: بینک صارفین سے فراڈ کی وارداتیں، شہریوں میں تشویش
کوئٹہ :بلوچستان میں بینک صارفین سے رقم نکلوانے والے گروہ ایک بار پھر متحرک ہو گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ گزشتہ ایک سے دو ہفتوں کے دوران مختلف بینکوں کے متعدد صارفین سے لاکھوں روپے نکلوائے جانے کے واقعات سامنے…
Read More...
Read More...
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ریلوے حدود میں بغیر اجازت ویڈیو، فوٹوگرافی اور رپورٹنگ پر مکمل پابندی
کوئٹہ: محکمہ ریلوے کی جانب سے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اہم اور سخت ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، جن کے تحت ریلوے سے متعلق کسی بھی قسم کی خبر، فوٹوگرافی، ویڈیوگرافی اور منظرکشی کو بغیر پیشگی اجازت جرم قرار دے دیا…
Read More...
Read More...