Browsing Category
کوئٹہ
کوئٹہ میں ڈیجیٹل فراڈ ‘شہری کو لاکھوں روپے کی رقم سے محروم
کوئٹہ (آن لائن ) کوئٹہ میں ڈیجیٹل فراڈ کے ذریعے شہری کو لاکھوں روپے کی رقم سے محروم کر دیا گیا ، شہری نے بنکنگ محتسب کو درخواست دیدی ، وزارت داخلہ بلوچستان نے بھی واقے کا نوٹس لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے شہری کو ڈیجیٹل فراڈ کا شکار…
Read More...
Read More...
کوئٹہ,شہر اور گردونواح میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا آغاز
کوئٹہ(یو این اے )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں اچانک تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ بارش کے آغاز کے ساتھ ہی شہر کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں موٹروے اور شاہراہوں کی بہتری کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان میں قومی شاہراہوں پر ٹریفک نظام کی بہتری اور حادثات کی روک تھام کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی اور ڈی آئی جی موٹروے بلوچستان ڈاکٹر قریش خان کے درمیان ایک اہم ملاقات…
Read More...
Read More...
کوئٹہ میں قومی کراٹے کھلاڑی آرزو حیدر انتقال کرگئیں
کوئٹہ میں قومی کراٹے کھلاڑی آرزو حیدر انتقال کر گئیں۔
خاندانی ذرائع کے مطابق آرزو حیدر گزشتہ روز ایک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئیں تھیں اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں، دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ جانبر نہ ہو…
Read More...
Read More...
ضلع کوئٹہ کے لوکل گورنمنٹ کی حلقہ بندیاں مردم شماری کے مطابق کی گئی ‘الیکشن کمیشن
کوئٹہ:الیکشن کمیشن بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ضلع کوئٹہ کے لوکل گورنمنٹ کی حلقہ بندیاں آخری مردم شماری کے اعداد و شمار اور آبادی کے کوٹہ کو مد نظر رکھتے ہوئے کی گئی ہیں الیکشن کمیشن بلوچستان کے ترجمان نے اس اخباری خبر کی سختی سے تردید…
Read More...
Read More...
بلوچستان ریونیواتھارٹی کا میرج ہالز کی مانیٹرنگ کا آغاز، ٹیکس قوانین پر عملدرآمد کی ہدایت
کوئٹہ : بلوچستان ریونیواتھارٹی نے صوبے بھر میں میرج ہالز کی مانیٹرنگ سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔اتھارٹی نے تمام میرج ہال سروس فراہم کنندگان کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے کاروبار کی رجسٹریشن بی آر اے کے ساتھ مکمل کریں، مقررہ مدت کے…
Read More...
Read More...
کوئٹہ سے پہلی حج پرواز روانہ ہو گئی‘300 سے زائد عازمین کی شرکت
کوئٹہ(اے اےن اےن) بلوچستان سے رواں سال حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز منگل کی شام ہوا، پہلی حج پرواز شام 7 بجکر 30 منٹ پر کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ارضِ مقدس کے لیے روانہ ہوگئی گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اس موقع پر ایئرپورٹ پر موجود ہوں…
Read More...
Read More...
کوئٹہ،ضبط شدہ 400 کلو چاندی کو سیسے سے بدلنے کے اسکینڈل کی تحقیقات شروع، جے آئی ٹی کی تجویز
کوئٹہ: ایف آئی اے نے کوئٹہ سے لاہور منتقلی کے دوران ضبط شدہ 400 کلو چاندی کو سیسے سے تبدیل کرنے کے بڑے اسکینڈل کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے کہ اسمگلروں نے کسٹمز اہلکاروں کی ملی بھگت سے…
Read More...
Read More...
مرکزی انجمن تاجران بلوچستان نے ڈبل روڈ کو نوپارکنگ کے فیصلے کو مسترد کر دیا
کوئٹہ : مرکزی انجمن تاجران بلوچستان نے کوئٹہ شہر کے وسطی علاقے ڈبل روڈ کو “نو پارکنگ” قرار دینے کے حکومتی فیصلے کو سختی سے مسترد کر دیا۔ اس سلسلے میں انجمن تاجران ڈبل روڈ کے تاجروں کی جانب سے ایک احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا، جس میں مرکزی…
Read More...
Read More...
کوئٹہ ‘صارفین بجلی کی شکایات کیلئے ہیلپ لائن 118پر براہ راست کال کریں
کوئٹہ : کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) نے صارفین کی سہولت کے لئے بجلی سے متعلق شکایات کے اندراج اوراسکے فوری ازالے کیلئے ہیلپ لائن 118متعارف کرائی ہے۔ کیسکو ہیلپ لائن کا مقصد بجلی صارفین کی شکایات کو ٹریک اینڈٹریس سسٹم کے زریعے مانیٹرنگ…
Read More...
Read More...