کوئٹہ : کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) نے صارفین کی سہولت کے لئے بجلی سے متعلق شکایات کے اندراج اوراسکے فوری ازالے کیلئے ہیلپ لائن 118متعارف کرائی ہے۔ کیسکو ہیلپ لائن کا مقصد بجلی صارفین کی شکایات کو ٹریک اینڈٹریس سسٹم کے زریعے مانیٹرنگ کرکے اُن کاازالہ برقت یقینی بناناہے۔کیسکوکے تمام صارفین بجلی بندش ،لوڈشیڈنگ ،ٹرانسفارمرزکی خرابی اور وولٹیج جیسے مسائل کے حل اور اُن کے بروقت ازالے کےلئے براہ راست ہیلپ لائن 118پرکال کر سکتے ہیں۔صارفین کی جانب سے 118پر شکایت موصول ہونے کے بعد فوری کارروائی عمل میں لا کر مختصروقت میں صارفین کی شکایات کے ازالے کو یقینی بنایاجاتاہے ۔لہٰذاکیسکوکے تمام صارفین بجلی مسائل کے حل کےلئے 118پر کال کرکے اپنی شکایات درج کروائیں ۔
Trending
- Daily Mashriq 06-06-2026
- ڈونلڈ ٹرمپ کے ’پاگل‘ کہنے پر نیتن یاہو کا ردِعمل سامنے آ گیا
- نصیرآباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بعد ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا
- گوادر کی مقامی آبادی مصنوعی قلت کے بہانے مہنگے داموں ایل پی جی خریدنے پر مجبور
- سبی شہر اور گردنواح میں پینے کی صاف پانی ناپید عوام کو شدید مشکلات درپیش
- بلوچستان میں سورج سوا نیزے پر آگیا ‘ سبی 48 اور کوئٹہ 38 ڈگری پر آ گیا
- ڈھاڈر ، محکمہ آبپاشی کا غریب ملازم لاکھوں روپے کے سامان سے محروم
- شلپا شندے کا پروڈیوسر پر جنسی ہراسانی کا جھوٹا مقدمہ کرانے کا اعتراف
- حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی
- جاپان میں آبادی کا بڑا بحران، شرحِ پیدائش تاریخی گراوٹ کا شکار
You might also like