Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 16, 2026

معاہدے کے بہت قریب ہیں، ایران کے ساتھ ڈیل ہوگئی تو اسلام آباد جاؤں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

‏امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ایران کیساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کے لئیے شاید میں بھی اسلام آباد جاؤں، ‏وزیر اعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل بہت اچھا کام کررہے ہیں۔   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہیں رکھ سکتا، ہم ایران کو اچھے […]

دنیا چند ظالم حکمرانوں کے ہاتھوں تباہ ہورہی ہے: پوپ لیو

کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ لیو چہاردہم نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہوئے ایک بار پھر دنیا میں امن کے آفاقی پیغام کو اجاگر کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پوپ لیو نے کسی کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ جنگ کے سوداگر یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف بہترین لوگ ہیں؛ امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے ایران جنگ بندی معاہدے پر کردار کو سراہا۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کے ساتھ جنگ اب تقریباً ختم ہوچکی […]

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

پی ایس ایل کے 25ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا جانے والا 151 رنز کا ہدف 2 وکٹ نقصان کے 15.5 اوورز میں حاصل […]

آسٹریلوی اداکارہ کے کیٹی پیری پر ہراسانی کے سنگین الزامات، پولیس کی تحقیقات

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ کیٹی پیری ایک نئے تنازعے کی زد میں آگئی ہیں، جہاں آسٹریلوی اداکارہ روبی روز کے سنگین الزامات کے بعد پولیس نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روبی روز نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر متعدد پوسٹس میں دعویٰ کیا کہ کئی سال قبل […]

بلوچستان کی ترقی، گڈ گورننس اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق متعدد اہم فیصلوں کی منظوری

کوئٹہ،۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبے کی ترقی، گڈ گورننس اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی کابینہ اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان […]

کوئٹہ میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ: پیٹرول کی گرانی کا بوجھ شہریوں پر منتقل 

کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ڈیری فارمز اور ملک شاپ مالکان نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا ہے، جس نے پہلے سے مہنگائی کے ستائے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ تازہ ترین اضافے کے بعد دودھ کی فی کلو قیمت میں 20 روپے، جبکہ […]

پنجگور میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ،معمولاتِ زندگی درہم برہم، عوام شدید مشکلات کا شکار

پنجگور (یو این اے )ضلع پنجگور میں بجلی کی تباہ کن اور طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے، جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید گرمی میں سخت اذیت کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے مختلف علاقوں، بالخصوص سوردو فیڈر میں بجلی کی بندش نے عوام کا جینا محال کر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More