Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 16, 2026

چمن خصوصی بچوں کیلئے تعلیمی اکیڈمی کا قیام سماجی حلقوں کا خیرمقدم

کوئٹہ: معروف سماجی و ادبی تنظیم شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے مرکزی صدر اور ممبر یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان حافظ محمد صدیق مدنی ، مرکزی جنرل سیکرٹری غلام محمد مخلص ، نائب شیر محمد سلیمان خیل ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری راز محمد ترین ، سیکرٹری اطلاعات حافظ سیف الرحمان صدیق نے ضلع چمن میں گونگے […]

کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کوئٹہ :محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، تاہم شام کے اوقات میں کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ نوشکی، شیرانی، موسی خیل، […]

صحبت پو، پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے باوجود کرایوں میں کمی نہ ہو سکی، خودساختہ مہنگائی عروج پر

صحبت پور (یو این اے )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات صحبت پور کے عوام تک نہ پہنچ سکے۔ تیل سستا ہونے کے باوجود ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے، جبکہ دوسری جانب خودساختہ مہنگائی کے جن نے غریب عوام کا جینا محال کر دیا ہے۔ ضلعی […]

ہرنائی ‘مرغی کے گوشت میں کیڑے مکوڑوں کی نشاندہی ‘ انتظامیہ حرکت میں آ گئی

ہر نا ئی( آئی این پی )گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے گردش کر رہی تھی جس میں ہرنائی کے مقامی "مبارک ہوٹل” میں فروخت کیے جانے والے مرغی کے گوشت (پیس) میں کیڑے مکوڑوں کی موجودگی کی نشاندہی کی گئی تھی۔ ویڈیو وائرل ہوتے ہی شہریوں میں شدید غم و غصہ […]

مچھ میں واقع کو ئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 مزدور جاں بحق

  مچھ(آئی این پی) بولان کے علا قے مچھ میںواقع کو ئلہ کا ن میں زہریلی گیس بھرنے سے3 مزدور جاں بحق ہو گئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں مراد بخش، علی حسن ولد عبدالخالق قوم بنگلزئی ساکن مچھ اور دلاور خان سکنہ کشتری شامل ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مزدور لیز […]

کوئٹہ ‘صارفین بجلی کی شکایات کیلئے ہیلپ لائن 118پر براہ راست کال کریں

کوئٹہ : کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) نے صارفین کی سہولت کے لئے بجلی سے متعلق شکایات کے اندراج اوراسکے فوری ازالے کیلئے ہیلپ لائن 118متعارف کرائی ہے۔ کیسکو ہیلپ لائن کا مقصد بجلی صارفین کی شکایات کو ٹریک اینڈٹریس سسٹم کے زریعے مانیٹرنگ کرکے اُن کاازالہ برقت یقینی بناناہے۔کیسکوکے تمام صارفین بجلی بندش ،لوڈشیڈنگ ،ٹرانسفارمرزکی […]

اوستہ محمد شہر میں مچھروں کا بہتات شہری ملیریا کی بخار میں مبتلا

اوستہ محمد(آ ن لائن) اوستہ محمد شہر میں مچھروں کا بہتات شہری ملیریا کی بخار میں مبتلا شہر میں اسپرے کروانے کا مطالبہ عوامی حلقے۔تفصیلات کے مطابق عوامی حلقوں نے مئیر میونسل کار پریشن سے مطالبہ کیا کہ شہر میں مچھروں کا بہتات ہے مچھروں کی وجہ سے شہری تنگ آچکے ہیں اور ملیریا کی […]

نوکنڈی کے قریب گاڑیوں میں خوفناک تصادم ‘ 3 افراد جاں بحق

نوکنڈی (نمائندہ مشرق ) نوکنڈی کے قریب تین گاڑیوں میں خوفناک تصادم ، تین افراد جان بحق اور اٹھارہ زخمی ہوگئے پانچ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی پیں۔ پولیس کیمطابق نوکنڈی میں گزشتہ رات ریکوڈک سائٹ روڈ پر تین گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ اٹھارہ افراد زخمی […]

کوئٹہ میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاون تیز

کوئٹہ: بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کی معائنہ ٹیم نے صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے متعدد صحت مراکز کا دورہ کیا۔ کارروائیاں خاص طور پر غوث آباد اور سیٹلائٹ ٹاون کے علاقوں میں کی گئیں، جہاں غیر قانونی طبی سرگرمیوں کی شکایات موصول ہو رہی تھیں۔تفصیلات کے […]

اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے مولانا ہدایت الرحمن ایوان سے نکال دیا

کوئٹہ( یو این اے)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران اس وقت کشیدہ صورتحال پیدا ہو گئی جب اسپیکر عبدالخالق اچکزئی نے اپوزیشن رکن مولانا ہدایت الرحمن کو ایوان سے باہر نکالنے کی ہدایت جاری کر دی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اجلاس کے دوران کسی معاملے پر گرما گرم بحث چھڑ گئی اور ایوان […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More