اوستہ محمد شہر میں مچھروں کا بہتات شہری ملیریا کی بخار میں مبتلا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

اوستہ محمد شہر میں مچھروں کا بہتات شہری ملیریا کی بخار میں مبتلا

اوستہ محمد(آ ن لائن) اوستہ محمد شہر میں مچھروں کا بہتات شہری ملیریا کی بخار میں مبتلا شہر میں اسپرے کروانے کا مطالبہ عوامی حلقے۔تفصیلات کے مطابق عوامی حلقوں نے مئیر میونسل کار پریشن سے مطالبہ کیا کہ شہر میں مچھروں کا بہتات ہے مچھروں کی وجہ سے شہری تنگ آچکے ہیں اور ملیریا کی بخار میں مبتلا ہوگئے سخت پریشان ہو گئے ہیں عوامی حلقوں نے کہا کہ شہر میں مچھر مار مہم کر کے مچھروں کا خاتمہ کیا جائے اور مہریا کی وبا جو پھیلی ہوئی ہے اس کے ویکسین کیا جائے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.