Browsing Category

اوستہ محمد

گندم کی خریداری میں بری طرح ناکام کسان و زمیندار حکومتی ریلیف سے محروم

اوستہ محمد (سروے رپورٹ حنیف بلوچ )کمیونٹی منیجمنٹ بلوچستان کے کسانوں سے گندم کی خریداری میں بری طرح ناکام کسان و زمیندار حکومتی ریلیف سے محروم ہو گئے دفعہ 144 نافذ کر کے مڈل مین سے گندم کی خریداری ادارے کی کارکردگی پر سوال اٹھ رہے ہیں معروف زمیندار میر غلام رسول ہیجوانی جمالی میر […]

اوستہ محمد،آئے روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ہر چیز مہنگی

اوستہ محمد (آن لائن ) آئے روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ہر چیز مہنگی ہونے سے لوگوں کی قوت خرید نے جواب دے دی۔ بار بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کے ساتھ ظلم ہے ۔ جنگ ایران اسرائیل اور امریکہ کا ہے اس کی سزا پاکستانی عوام کو مل […]

بلوچستان کی صورت حال پر پوری نظر ہے انشا اللہ اگلے مہینے دورہ کرونگا، بلاول بھٹو

اوستہ محمد(یو این اے)بلوچستان کی صورت حال پر پوری نظر ہے انشا اللہ اگلے مہینے دورہ کرونگا ۔پرانے ورکر پارٹی کے اثاثے ہیں انشا اللہ بلوچستان کے عوام کے حقوق ان کو ملیں گے بلوچستان پاکستان کا دل ہے چیرمین بلاول بھٹو بلوچستان کی احساس محرومی کو دور کیا جائے پرانے پارٹی ورکروں کا خیال […]

اوستہ محمد میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران موٹر سائیکل نقد رقم اور موبائل فون چھین لئے

اوستہ محمد (آن لائن ) اوستہ محمد میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران موٹر سائیکل نقد رقم اور موبائل فون چھین لئے۔ تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس تھانہ کے حدود کورائی پل کے مقام پر مسلح ڈاکوﺅں نے ڈاکٹر صادق علی لہڑی سے سی ڈی موٹر سائیکل ماڈل 2018 نقد رقم چھین کر فرار ہو […]

اوستہ محمد میں گوٹھ بتھیانی کے مکینوں نے بکریاں، گندم کی بوریوں کو آگ لگانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اوستہ محمد(آن لائن) اوستہ محمد میں گوٹھ بتھیانی کے مکینوں نے بکریاں، گندم کی بوریوں کو آگ لگانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کاکہنا تھا کہ پولیس چوری ڈکیتی کی وارداتیں روکنے کی بجائے شریف شہریوں کو تنگ کرنے اور ان کو نقصان پہنچانے پر تلی ہوئی ہے بکریاں، گندم کی بوریوں کو آگ […]

اوستہ محمد اور گنداخہ میں گرمی کی شدت میں اضافہ، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے جینا محال کر دیا

گنداخہ (یو این اے )ضلع اوستہ محمد اور تحصیل گنداخہ سمیت گردونواح کے علاقوں میں گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافے اور بجلی کی طویل و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے معمولاتِ زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ شدید درجہ حرارت اور کئی کئی گھنٹوں کی بجلی کی بندش کے باعث شہری گھروں […]

اوستہ محمد شہر میں مچھروں کا بہتات شہری ملیریا کی بخار میں مبتلا

اوستہ محمد(آ ن لائن) اوستہ محمد شہر میں مچھروں کا بہتات شہری ملیریا کی بخار میں مبتلا شہر میں اسپرے کروانے کا مطالبہ عوامی حلقے۔تفصیلات کے مطابق عوامی حلقوں نے مئیر میونسل کار پریشن سے مطالبہ کیا کہ شہر میں مچھروں کا بہتات ہے مچھروں کی وجہ سے شہری تنگ آچکے ہیں اور ملیریا کی […]

اوستہ محمد میں میونسپل کارپوریشن کے ٹینڈرز میں مبینہ کرپشن

اوستہ محمد (آن لائن)میونسپل کارپوریشن اوستا محمد میں حالیہ ٹینڈرز میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف گورنمنٹ کنٹریکٹرز کی جانب سے فرہاد حسین رند کی قیادت میں احتجاجی کیمپ 13 ویں روز بھی جاری رہی، اس موقع پر فرہاد حسین رند، مرکزی صدر کمیونسٹ پارٹی امداد قاضی و دیگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

اوستا محمد میں نہری نظام کی بہتری کے لیے محکمہ ایریگیشن نے عملی اقدامات تیز

اوستا محمد (اے این این)اوستا محمد میں نہری نظام کی بہتری کے لیے محکمہ ایریگیشن نے عملی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ اس سلسلے میں ایگزیکٹو انجینئر ایریگیشن عرفان احمد لاشاری نے مختلف نہری شاخوں اور ریگولیٹرز کا تفصیلی دورہ کیا اور پانی کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں تفصیلات کے […]

وفاقی حکومت کے فیصلے تحت لاک ڈاﺅن کرنے پر اوستہ محمد میں بھی عمل درآمد شروع

اوستہ محمد : وفاقی حکومت کے فیصلے تحت لاک ڈاﺅن کرنے پر اوستہ محمد میں بھی عمل درآمد کرونا شروع ہوگیا تحصیلدار علی گوہر مگسی کی زیر نگرانی پولیس کے ہمراہ شہر میں دکانیں ہوٹلیں و دیگر کاروبار کو آٹھ بجے بند کرونے کا عمل تیز کر دیا شام کو پولیس کے ہمراہ تمام دکانوں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P