اوستہ محمد(آن لائن) اوستہ محمد میں گوٹھ بتھیانی کے مکینوں نے بکریاں، گندم کی بوریوں کو آگ لگانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کاکہنا تھا کہ پولیس چوری ڈکیتی کی وارداتیں روکنے کی بجائے شریف شہریوں کو تنگ کرنے اور ان کو نقصان پہنچانے پر تلی ہوئی ہے بکریاں، گندم کی بوریوں کو آگ لگادی گئی ہے ہم اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں انصاف دیا جائے۔ مظاہرین نے الزام عائد کیاکہ سٹی پولیس ایس ایچ اور نے گوٹھ مراد بخش بتھیانی بلیدی پر چھاپے مارمختلف گھروں سے گھریلو سامان موٹر سائیکلیں ،بکریاں غلہ کی بوریاں اٹھاکر لے گئے ہیں۔
Trending
- تاپسی پنو نے بالی ووڈ میں عمر کی بنیاد پر امتیازی سلوک پر آواز اٹھا
- بلاول بھٹو آزاد کشمیر کی صورتحال سے ناخوش، اہم اجلاس آج شام
- محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، امریکا ایران مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال
- احتجاج کی سیاست مسترد، آزاد کشمیر اسمبلی میں مہاجر نشستوں پر حکومتی مؤقف درست قرار
- اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کو ’سپر ایپ‘ بنانے کا فیصلہ
- ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا بڑی مشکل میں پھنس گئے
- پنجاب اسمبلی کا 42 واں اجلاس کل ہوگا، ایجنڈا بھی جاری
- پاکستان قابل اعتماد ثالث، ایران امریکا جنگ بندی میں کردار سراہتے ہیں: چین
- فیلڈ مارشل کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر پیشرفت متوقع
- اسرائیل کے جنگ بندی کے باوجود حملے، لبنانی بریگیڈیئر جنرل سمیت 12 افراد شہید
You might also like