خضدار(آن لائن) سٹی پولیس کی جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف بھرپور کامیاب کاروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خضدار سٹی پولیس کی کاروائیاں مزید تیز۔ایس ایس پی خضدار _شہزادہ عمر عباس بابر، ایڈیشنل ایس پی عبدالقدوس دہوار کی خصوصی ہدایات پر زیر نگرانی ڈی ایس پی سٹی محمد عالم لہڑی ایس ایچ او سٹی منیر عالم جتک، اور پولیس ٹیم نے سٹی ایریا میں کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے لڑائی جھگڑے فائرنگ اور دیگر مختلف کیسوں میں ملوث چار مفرور ملزمان کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا ایک اورکاروائی میں منشیات کے دھندے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے منشہات برآمد کرلی گئی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع کردی جبکہ ایک اور کاروائی کے دوران منشیات کے کیس میں ملوث ملزم ولید گرفتار کرکے منشیات اور پسٹل برآمد کرکے مقدمہ درج کردی گئی۔
Trending
- حکومت اور اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کے درمیان بجٹ پر ڈیڈلاک برقرار
- جولائی تا مئی 11 ماہ کے دوران پٹرولیم لیوی کی مد میں 1430 ارب روپے جمع
- مومنہ اقبال میری بیوی کو طلاق لینے پر اکساتی رہی، ثاقب چدھڑ
- حکومت بلوچستان ڈاکٹروں کے جائز مطالبات منظور کرے گی، بابر یوسفزئی
- لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 115 رنز سے ہرادیا
- بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر وزیر اعظم سے ملاقات کا فیصلہ
- عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے انٹرنیٹ پر انسانی ٹریفک کو پہلی بار تاریخ میں پیچھے چھوڑ دیا
- امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ویزے جاری کردیے
- نامناسب لباس سے متعلق بیان پر علیزے شاہ کی فلک شبیر پر کڑی تنقید، الزامات بھی عائد
You might also like