Browsing Category

خضدار

دو کلومیٹرکے فاصلے پر واقع گورنمنٹ پرائمری سکول کلی چھٹہ مکمل طور پر ویران پڑا ہے

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار، تحصیل کرخ کے شہر سے مغرب میں دو کلومیٹرکے فاصلے پر واقع گورنمنٹ پرائمری سکول کلی چھٹہ مکمل طور پر ویران پڑا ہےذرائع کے مطابق اسکول میں تعینات سرکاری اساتذہ ماہانہ تنخواہیں تو باقاعدگی سے وصول کر رہے ہیں لیکن ڈیوٹی پر آنا گوارا نہیں کرتےاہل علاقہ کا کہنا ہے کہ عرصہ دراز سے […]

خضدار ‘13 سال سے منظور کردہ گیس پلانٹ کے افتتاح زیر التوائ

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار شہر کیلئے 13 سال میں منظور کردہ گیس پلانٹ کے افتتاح التواء کا شکارپلانٹ کا کام اب تک شروع نہ ہوسکا عوامی نمائندگان کی بدنیتی 16 لاکھ کے لگ بھگ خضداری عوام کو اذیت اور پریشانی میں مبتلاہےخضدار کو آج تک حقیقی نمائندہ نہیں مل گیا ہے ووٹ اور انتخابات کے وقت لوگوں کی […]

خضدار ماضی کے چیلنجز سے مستقبل کی رہداری تک ۔

خضدار ماضی کے چیلنجز سے مستقبل کی رہداری تک ۔   تحریر، منیراحمد زہری   خضداربلوچستان کے دل میں واقع ایک ایسا شہر ہے جو صدیوں پرانی تاریخی جغرافیائی اہمیت اور جدید دور کی ترقیاتی منازل کے درمیان ایک منفرد سفر سے گزر رہا ہے یہ شہر نہ صرف اپنی ثقافتی ورثے اور قبائلی روایات […]

خضدارمہنگائی کا جن بوتل سے باہرآگیا 

  خضدار(بیورورپورٹ)خضدارمہنگائی کا جن بوتل سے باہرآگیا گرانفروشوں، زخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں اڑا کر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا ہے شہر بھر میں ہر دکان پر مختلف ریٹ وصول کیے جا رہے ہیں عوامی حلقوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خضدار میں […]

خضدار، قدرت کا شاہکار وادی چھارومچھی آبشاروں کا حسن جھیلیں اور پہاڑ چھارو مچھی سیاحوں کیلئے جنت نظیرچھارومچھی کو سیاحتی مقام بنانے کا مطالبہ ۔

خضدار، قدرت کا شاہکار وادی چھارومچھی آبشاروں کا حسن جھیلیں اور پہاڑ چھارو مچھی سیاحوں کیلئے جنت نظیرچھارومچھی کو سیاحتی مقام بنانے کا مطالبہ ۔ _______________________   خضدار(بیورورپورٹ)خضدار کی سب تحصیل زیدی قرب وجوارمیں واقع وادی چھارو مچھی اپنی قدرتی خوبصورتی کے باعث بلوچستان کا ایک پوشیدہ سیاحتی خزانہ ہے خضدار شہر سے چند کلومیٹر […]

خضدار میں جدید طرز کی لائبریری کا افتتاح ویران عمارت علمی انقلاب بن گئی

خضدار (آن لائن) خضدار میں جدید طرز کی لائبریری کا افتتاح ویران عمارت علمی انقلاب بن گئی کمشنر قلات نے ایسا ہیرا تراشا ہے کہ شاہراہ سے گزرنے والا ہر شہری اب وہاں سے علم کی خوشبو محسوس کرتا ہے۔علم و ادب کے فروغ کی جانب ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے خضدار میں نیشنل ہائی […]

خضدار شہر اور گردونواح میں مہنگائی کنٹرول سے باہر 

  خضدار (آن لائن) خضدار شہر اور گردونواح میں مہنگائی کنٹرول سے باہر ۔ غریب عوام جائے تو جائے تو جائے کہاں ۔ ہرطرف چوپٹ راج سرکار کی جانب سے نوٹس لینے والا کوئی نہیں ۔ خضدارم میں مرغی سمیت تمام اشیاءخوردونوش غریب کے بس سے باہر۔ مرغی کی قیمتوں کو پرلگ گئی شہرمیں ایک […]

میراسراراللہ خان زہری کا سوراب کے ماہرتعلیم ماسٹر علی محمد ریکی کے ناگہانی وفات پراظہارافسوس اورلواحقین سے تعزیت ۔

میراسراراللہ خان زہری کا سوراب کے ماہرتعلیم ماسٹر علی محمد ریکی کے ناگہانی وفات پراظہارافسوس اورلواحقین سے تعزیت ۔ ________________________ خضدار(بیورورپورٹ)بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ اور سابق سینیٹر نوابزادہ میر اسرار اللہ زہری نے ممتاز ماہرِ تعلیم ماسٹر علی محمد ریکی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے […]

خضدار، ٹکری منظور احمد میراجی مینگل کی دستاربندی پروقاربلوچی رسم و رواج کے انداز میں منعقد ہوئے جس میں قبائلی وسیاسی شخصیات اورعلماءکرام السادات کی بڑی تعدادمیں شرکت ۔

خضدار، ٹکری منظور احمد میراجی مینگل کی دستاربندی پروقاربلوچی رسم و رواج کے انداز میں منعقد ہوئے جس میں قبائلی وسیاسی شخصیات اورعلماءکرام السادات کی بڑی تعدادمیں شرکت ۔   خضدار(بیورورپورٹ)مرحوم ٹکری محمد میراجی مینگل کے بڑے فرزندٹکری منظور احمد میراجی مینگل کی رسم دستاربندی کی تقریب ان کی رہائش گاہ خلق میراجی یونیورسٹی روڈ […]

خضدار شہداء پریس کلب تین دہائیوں کی روشن تاریخ خون سے لکھی ہوئی وفا 

خضدار شہداء پریس کلب تین دہائیوں کی روشن تاریخ خون سے لکھی ہوئی وفا   خصوصی فیچر: میران بلوچ   خضدار کی مٹی میں ایک خوشبو رچی بسی ہےخوشبو ان قلموں کی ہے جنہوں نے 1990 سے لے کر آج تک اس سرزمین کا مقدمہ لڑا ہےخضدار شہداء پریس کلب کوئی عام عمارت نہیں ہےیہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P