Browsing Category

خضدار

خضدار، بیٹے پرجائیداد کی ناجائز قبضے اور دھمکیوں کا الزام والد نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔

خضدار(بیورورپورٹ)خضدارکے علاقے باغبانہ باجوئی حسن زئی کے رہائشی عبدالکریم باجوئی اپنے دیگراہلخانہ کے ہمراہ خضدار پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے بیٹے پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں انہوں نے کہ ان کا بیٹا نوراحمد زبردستی ان کی جائیداد پر قبضہ کر کے اہل خانہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے […]

خضدار،تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار،تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہےزمینداروں کی کئی ایکڑ پر کھڑی تیار فصلیں طوفانی بارشوں سے مکمل طور پر تباہ ہو گئیں بارش کی شدت سے متعدد زمینداروں کے قیمتی سولر پلیٹیں بھی ٹوٹ کر ناقابل استعمال ہوگئے ہیں علاقہ میں مجموعی طور پر کاشتکاروں کو لاکھوں […]

خضدار میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں کنٹرول سے باہر

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار میں ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کوئی موثر کنٹرول نہ ہونے کے باعث شہری سخت پریشانی کا شکار ہیں/مقامی مارکیٹ میں ایرانی پیٹرول کی قیمت پاکستانی سپر پیٹرول کی قیمت سے بھی آگے نکل گئی ہےعوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ خضدار میں ایرانی پیٹرول 280 روپئے فی لیٹر کے حساب سے فروخت […]

نال، منشیات کے کاروبار میں اضافہ نوجوان نسل کی مستقبل داﺅں پر لگ گئی 

  نال (آن لائن) گرد و نواح میں منشیات کے کاروبار میں اضافہ، نوجوان نسل متاثرنال اور گرد و نواح کے مختلف علاقوں میں مبینہ طور پر منشیات کے کاروبار میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس پر عوامی حلقوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق منشیات کی […]

خضدار میں زیر زمین پانی کی سطح تشویشناک حد تک گرنے لگی

  خضدار ( آئی این پی ) خضدار میں زیرِ زمین پانی کی سطح مسلسل اور تشویشناک حد تک گر رہی ہے، جس پر شہریوں اور ماہرینِ ماحولیات نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کے مطابق اس صورتحال کی کئی وجوہات ہیں، تاہم دو عوامل سب سے زیادہ نمایاں قرار دیے جا رہے […]

خضدار : ڈاکٹروں کی ہڑتال، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ پرائیویٹ ہسپتال آباد سول ہسپتال ویران

خضدار (آن لائن) ڈاکٹروں کی ہڑتال، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ پرائیویٹ اسپتال آباد سول اسپتال ویران۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے سرکاری اسپتال میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث علاج معالجے کا نظام شدید متاثر ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں غریب اور نادار مریض سخت پریشانی کا شکار ہیں۔ دور دراز […]

خضدار ‘ مل میں گرمی کی شدت میں اضافہ پارہ 44 سنٹی گریڈ تک جا پہنچا

مل(نامہ نگار)مل‘ گرمی کی شدت میں اضافہ پارہ 44 سنٹی گریڈ تک جا پہنچا شدید گرمی اور حبس کے باوجود کیسکو کی جانب سے طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری 21 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ سے معمولات زندگی درہم برہم غریب طبقہ صرف تین گھنٹے بجلی کے آسرا پر جی رہے ہیں دوپہر 12 بجے […]

خضدار پولیس نے بجلی کے کھمبوں کے چوری کئے گئے آلات ، کنڈکٹر برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ (آن لائن) خضدار پولیس نے بجلی کے کھمبوں کے چوری کئے گئے آلات ، کنڈکٹر برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز خضدار پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 1 گاڑی کو روک کر اس میں لوڈ 11 کے وی فیڈرز کے چوری شدہ بجلی […]

نال اور گرد و نواح میں عطائی ڈاکٹروں کا کاروبار عروج پر پہنچ چکا ہے

  نال (آن لائن) نال اور گرد و نواح میں عطائی ڈاکٹروں کا کاروبار عروج پر پہنچ چکا ہے، جہاں غیر تربیت یافتہ افراد انسانی جانوں سے کھیل رہے ہیں۔ مختلف علاقوں میں عطائی ڈاکٹر بغیر کسی قانونی اجازت اور طبی مہارت کے مریضوں کا علاج کر رہے ہیں، جس کے باعث کئی مریض پیچیدہ […]

خضدار میں خودساختہ مہنگائی میں اضافہ

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار میں خودساختہ مہنگا?ی میں اضافہ ہوگیاہے شہر میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 650 روپےمقرر کردی ہےپرا?س کنٹرول کمیٹی غا?ب سرکاری نرخنامہ کی وجود نہیں ہےسالوں سال سے غریب بے کس سادہ لوح عوام خودساختہ مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے غریب عوام کی حالت نہ بدل سکی اچانک مرغی گوشت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P