خضدار پولیس نے بجلی کے کھمبوں کے چوری کئے گئے آلات ، کنڈکٹر برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ (آن لائن) خضدار پولیس نے بجلی کے کھمبوں کے چوری کئے گئے آلات ، کنڈکٹر برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز خضدار پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 1 گاڑی کو روک کر اس میں لوڈ 11 کے وی فیڈرز کے چوری شدہ بجلی کے کھمبوں کے آلات ، کنڈکٹرز برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ذرائع کے مطابق یہ کنڈکٹرز خضدار کے علاقے کرخ اور کہوری سے گزشتہ 3 ماہ کے دوران چوری کئے گئے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P