اوستہ محمد(یو این اے)بلوچستان کی صورت حال پر پوری نظر ہے انشا اللہ اگلے مہینے دورہ کرونگا ۔پرانے ورکر پارٹی کے اثاثے ہیں انشا اللہ بلوچستان کے عوام کے حقوق ان کو ملیں گے بلوچستان پاکستان کا دل ہے چیرمین بلاول بھٹو بلوچستان کی احساس محرومی کو دور کیا جائے پرانے پارٹی ورکروں کا خیال کریں تاکہ ورکر دلجوئی سے کام کریں سابق صدر و پارلمانی کمیٹی میر چنگیز جمالی اور وفدکی بلاول سے کراچی میں ملاقات تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمیں بلاول بھٹو نے کہا کہ بلوچستا ن پاکستان کا دل بلوچستان ہمیں جان سے پیارا ہے یہ ایک دوسرے سے الگ نہی۔ ہو سکتے ہیں حالات خرایب کرنے والے چین سے نہیں بیٹھیں گے انہوں نے کہا کہ وہ آئیں بیٹھیں بلوچستانی بھائیوں کو ان کے جائز حقوق میں گے پارٹی کے حوالے سے بلاول بھٹو نے کہا کہ پرانے ورکر جیالے پارٹی کے اثاثے ہیں انہیں ہم کبھی نہیں بھلائیں گے انشا اللہ آنے سینٹ کے الیکشن میں چنگیز خان کو لائیں گے آپ ہمارے جیالے ہیں اس موقع پر میر چنگیز خان جمالی پی پی پی کے رہنما سابق ایم پی اے میر حیدر علی خان جمالی نے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بلوچستان کے حالات کو سنجیدگی سے دیکھیں اور ان کے احساس محرومی دور کریں بلوچستان کے دورے پر آئیں تو ضلع اوستہ محمد کے دورے کی بھی ہم دعوت دیتے ہیں جس پر بلاول بھٹو نے قبول کیا اور حالات کی نزاکت کو دیکھ کر آئیں گے ملاقات میں مارکیٹ کمیٹی اوستہ محمد کے چیرمین و پی پی پی نصیر آباد ڈویژن کے سینئر نا ئب صدر میر مرتضی خان جمالی بھی ان کے ہمراہ تھے آخر میں میر چنگیز جمالی اور وفد نے چیرمین بلاول بھٹو کاشکریہ ادا کیا۔
Trending
- این ڈی ایم اے کا حالیہ موسم گرما گزشتہ سال سے زیادہ شدید ہونے کا انتباہ
- فٹبال ورلڈ کپ کے نئے گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
- دشمن جنگ میں ناکامی کے بعد اب معاشی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، ایرانی صدر
- مزید 4077 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور
- مہلک ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ اسپین کے جزیرے ٹینیریف پہنچ گیا
- Daily Mashriq Quetta10-05-2026
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
- معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
- سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
You might also like