پنجگور(یو این اے) ایف سی ساتھ پنجگور رائفل کے زیر اہتمام پولیس کے 50 جوانوں کی تربیت مکمل ہونے پر پنجگور رائفل کے زیر اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ پنجگور رائفل بریگیڈیئر ظفر اقبال تھے اس دوران ایس پی پنجگور اور دیگر افسران سماجی اور سیاسی شخصیات اسٹوڈنٹس اور مختلف ۔ مکتبہ فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی تقریب میں تربیت حاصل کرنے والے اہلکاروں نے سلامی بھی پیش کی تربیت حاصل کرنے والے پولیس کے جوانوں نے دہشت گردی ایمر جنسی اور مختلف چیلنجرز سے نمٹنے کے لیے عملی مہارت مظاہرے کئے گئے اور پولیس کے جوانوں نے عملی طور پر مختلف کرتب کئے دہشتگردوں سے کیسے مقابلہ کیا جاتا ہے ایمرجنسی میں زخمیوں کو کیسے اسپتالوں تک پہچایا جاتا ہے اور دیگر عملی مظاہرے پیش کئے گیے کمانڈنٹ ایف سی پنجگور برگیڈیئر ظفر اقبال تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ۔ ایف سی نے پولیس اہلکاروں اور جوانوں کو بہتر انداز میں تربیت دیا ھے پنجگور کو بدقسمتی سے مختلف چیلنجوں کا سامنا ھے۔ ایف سی اور پولیس دہشتگردی کے خلاف کاروائی کررہے ہیں۔ اور آپس میں تعاون ہم آہنگی سے دشمن کا مقابلہ کرسکیں گے دہشت گردی کی لعنت سے معاشرے کا ہر فرد متاثر ھے اسکولوں کے بچے عورتین کاروباری افراد کوئی بھی دہشتگردی سے محفوظ نہیں دہشتگردی کے خاتمے کا زمہ دار تمام ادارے ہیں جب آمن اماں قائم ہوگا تو عوام کی جان ومال کا تحفظ کرتا پولیس کے اندر جذبہ ہونا چاہیئے مگر اکثر یہ بات کیا جاتا ہے کہ جب دہشت گرد آئین کے پولیس اپنا ہتھیار دے گا ہتھیار فورس کا زیو ھے اگر ہر پولیس کا سپاہی آچھے انداز میں زمہ داری پورا کریں تو دہشت گردی کا خاتمہ ہوسکتا ہے تربیت حاصل کرنے کے بعدپولیس کے نوجوان فرائض کی ادائیگی اپنے کردار کی وجہ سے پورے بلوچستان میں مثال بن جائیں گے پنجگور کو صرف دہشتگردی نہیں منشیات چوری بھتہ خوری سمیت دیگر جرائم اور چیلنجرز کا سامنا ھے مگر جب پولیس منشیات اور دیگر جرائم کےواردات پر قابو پائیں گے تو عوام کا اعتماد بحال ہوگا انہوں نے کہا کہ پولیس عوام کے ساتھ اعتماد کا رشتہ پیدا کریں جب عوام پولیس اسٹیشن جائیں تو ان کے مشکلات کو سنا جائے انھوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے کندھوں پر بہت بڑی ذمہ داری ہے پنجگور اس طرف دیکھ رہے ہیں ان زمہ داریوں کا جواب دینا اور آخرت میں دینا ہوگا جب سے نئے ڈی پی او آئے ہیں تبدیلی آرہا ہے انہوں نے کہا کہ امید ھے ہمارا پولیس ڈی پی او کی قیادت میں فرائض بہتر طریقے سے انجام دیں گے اور تربیت حاصل کرنے کے بعد دہشتگردی منشیات اور دیگر معاشرتی برائیوں سے نمٹیں گے اس دوران انہوں نے پولیس کے تربیت یافتہ اہلکاروں سے ملاقات بھی کیں۔
Trending
- لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ماہرہ خان کا شدید ردعمل
- لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
- بنگلا دیش نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
- کترینہ کیف اب دوبارہ فلموں میں کام کریں گی یا نہیں؟
- وفاقی وزراء حکومتی مشینری کے ذریعے جی بی الیکشن کے نتائج بدلنا چاہتے ہیں: ندیم افضل چن
- فیفا ورلڈ کپ کا آغاز، تین افتتاحی تقریبات کی پہلی تقریب آج میکسیکو میں ہوگی
- پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی
- قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
- جاپانی شہر میں ریچھ نے دہشت پھیلا دی، اسکول بند، شہری گھروں تک محدود
- سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ چند دنوں میں 38 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا
You might also like