Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 25, 2026

جب ٹوائلٹ ٹوٹ جانے کے بعد خاتون تین گھنٹے تک انسانی فضلے میں پھنسی رہیں

آسٹریلیا میں روڈ ٹرپ پر نکلی ایک خاتون کو اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب راستے میں وہ رفع حاجت کے لیے سرک کنارے بنے ایک بیت الخلا میں گئیں اور ٹوائلٹ ٹوٹنے کے باعث وہ اس کے نیچے انسانی فضلہ جمع کرنے کے لیے بنائے گئے گڑھے میں دھنس گئیں۔ حکام کے […]

سابق نائیجیرین فٹبالر میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

نائیجیریا کے 40 سالہ سابق فٹبالر مائیکل اینیرامو دوستانہ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائیجیرین فٹبال فیڈریشن نے سابق فٹبالر مائیکل اینیرامو کے موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مائیکل اینیرامو جمعہ کی صبح کادونا کے علاقے اُنگوان یلوا میں دوستانہ میچ […]

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ باؤلر ڈگ بریسویل پر دو سال کی پابندی

نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ باؤلر ڈگ بریسویل پرکوکین کے استعمال کے باعث دو سال کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بریسویل نے گزشتہ سال کاؤنٹی چیمپیئن شپ فائنل کے دوران کوکین کا استعمال کیا، جبکہ 25 ستمبر کو ان کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق […]

’ترکش فائنل باس‘ ترک سیاستدان کی مونچھوں کے دنیا بھر میں چرچے

ترکی کے مشرقی صوبے بنگول کے ضلع کارلیووا میں حزورپارٹی نے اورہان اوجی کو نیا ضلعی چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔ تقرری کے موقع پر پارٹی کی جانب سے اوجی اور صوبائی چیئرمین سعید موچو کی ایک تصویر شیئر کی گئی، جس نے سوشل میڈیا پر غیر معمولی توجہ حاصل کر لی۔ وجہ بنی اوجی […]

آئی ایم ایف سے رعایت نہ ملی تو اگلے جمعہ 50، 55 روپے لیوی پیٹرول یا ڈیزل پر لگانے کا فیصلہ کرنا ہوگا: علی پرویز ملک

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سماء ٹی وی کے پروگرام ’’ میرے سوال‘‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم آئی ایم ایف سے مستقل بات چیت کر  رہے ہیں،رعایت مل جاتی ہے تو لیوی میں اضافہ نہیں کرنا پڑے گا، رعایت نہ ملی تو اگلے جمعہ 50 ، 55روپے لیوی پیٹرول […]

جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا

تائیوان نے مقامی فنکار ساکولیؤ پاوالاولجونگ سے ان کا قومی آرٹس ایوارڈ واپس لے لیا ہے۔ ملک کی جانب یہ اقدام اعلیٰ ترین عدالت کے فنکار کے خلاف جنسی زیادتی کے جرم میں سزا کو برقرار رکھنے پر اٹھایا گیا ہے۔ وزارتِ ثقافت اور نیشنل کلچر اینڈ آرٹس فاؤنڈیشن نے 17 اپریل کو اعلان کیا […]

اکشے کمار کی 13سالہ بیٹی کو آن لائن ہراساں کرنے والا ملزم مہینوں بعد گرفتار

اکشے کمار کی 13 سالہ بیٹی کو آن لائن گیم کھیلنے کے دوران ہراساں کرنے کے کیس میں پہلے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ سال اکتوبر میں سامنے آیا تھا جب اداکار نے ایک تقریب میں بتایا تھا کہ میری بیٹی سے ایک نامعلوم صارف نے […]

وٹکوف اور کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا، ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسٹیو وٹکوف اور جیراڈ کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا ہے۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی وفد کا ایران میں ممکنہ جنگ کے خاتمے پر بات چیت کے لیے اسلام آباد کا طے شدہ دورہ منسوخ کر رہے […]

ایشین بیچ گیمز: پاکستانی سپرنٹرز فائقہ ریاض اور سمیع اللّٰہ ریس کے فائنلز میں پہنچ گئے

چین میں جاری ایشین بیچ گیمز میں پاکستانی اسپرنٹر فائقہ ریاض اور سمیع اللّٰہ 60 میٹر ریس کے فائنلز میں پہنچ گئے۔ پاکستانی سپرنٹرز فائقہ ریاض اور سمیع اللّٰہ 60 میٹر ریس کے فائنلز میں پہنچ گئے، ویمنز کی 60 میٹر ریس کی تیسری ہیٹ میں فائقہ نے دوسری پوزیشن کے ساتھ فائنل میں جگہ […]

مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی پہلی بائیو پِک ریلیز کر دی گئی

معروف لیجنڈ امریکی گلوکار و ڈانسر مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی پہلی بائیو پِک ’’مائیکل‘‘ ریلیز کر دی گئی۔ فلم میں مائیکل جیکسن کا کردار ان کے بھتیجے جیفر جیکسن نبھا رہے ہیں، شاندار میوزک، جذباتی کہانی اور ایک لیجنڈ کی زندگی سے متعلق فلم کی جھلکیوں نے 80ء اور 90ء کی دہائی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More