Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 25, 2026

مشہور ماڈل بیلا حدید کی زندگی پر مبنی کتاب ریلیز ہونے کو تیار

عالمی شہرت یافتہ سپر ماڈل بیلا حدید نے اپنی تصویری یادداشتیں شائع کرنے کا اعلان کر دیا ہے جس میں نایاب تصاویر، ہاتھ سے لکھی ہوئی یادداشتیں اور ٹیکسٹ پیغامات شامل ہوں گے جو رواں سال 6 اکتوبر کو منظرِ عام پر آئے گی۔ بیلا حدید اپنی 30ویں سالگرہ کے موقع پر ریزولی کے تحت […]

واٹس ایپ ہیکنگ فراڈ میں اضافہ، محکمہ داخلہ کی ہنگامی ایڈوائزری جاری

 محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں واٹس ایپ ہیکنگ اور نقالی پر مبنی فراڈ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر ہنگامی ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری کے مطابق پنجاب کے انتظامی محکموں، پولیس حکام اور فیلڈ فارمیشنز کو متنبہ کیا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں حاضر سروس سرکاری افسران کے واٹس ایپ […]

تمام خدمات ایک پلیٹ فارم پر، نادرا کی جدید ویب سائٹ متعارف

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی( نادرا) نے جدید ویب سائٹ متعارف کرا دی۔  شناختی خدمات اب مزید منظم اور صارف دوست انداز میں دستیاب ہوں گی، شناختی کارڈ، نائیکوپ، پی او سی، ایف آر سی سمیت تمام خدمات کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کردیا گیا۔ رجسٹریشن ڈیٹا اور اعدادوشمار nGRIDSسسٹم پر نقشوں کی […]

پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کیلئے قانون سازی کریں گے: برطانیہ

 برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہےکہ وہ ایران کی پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کیلئے چند ہفتوں میں قانون سازی کریں گے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق کیئراسٹارمر ایران کی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کیلئے چند ہفتوں میں قانون سازی کریں گے، اس اقدام سے یہودی گروہوں اور ایران […]

جنگ میں شدت: روس کا یوکرینی فوجی تنصیبات پر 6 بڑے حملوں کا دعویٰ

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں شدت آگئی، روس نے یوکرینی فوجی تنصیبات پر 6 بڑے حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق حملوں میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں اور ڈرونز استعمال کیا گیا، یوکرین کے ایندھن، توانائی اور فوجی ہوائی اڈوں پر 6 بڑے حملے کئے۔ خبر […]

اقوام متحدہ میں انسداد دہشت گردی مباحثہ، بی ایل اے، ٹی ٹی پی کے خطرات پر غور

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی اقدامات پاکستان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہیں، دہشت گردی کی بدلتی نوعیت کے خطرات پر بات ہونی چاہئے۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے اقوامِ متحدہ کے دفتر برائے انسدادِ دہشت گردی (UNOCT) کے ساتھ […]

پاکستان نے چین کے تعاون سے مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ لانچ کر دیا

اکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے چین کے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے پاکستان کے مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری (EO-3) کا کامیاب لانچ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ای او تھری سیٹلائٹ کا لانچ خلائی شعبے میں ایک اور اہم سنگ میل ہے جس میں خود […]

خاران ‘ وردی میں ملبوس مسلح افراد کی قبائلی شخصیت کے گھر ڈکیتی

خاران (آن لائن ) خاران کے علاقے میں گزشتہ روز وردی میں ملبوس مسلح افراد نے قبائلی شخصیت کے گھر ڈکیتی کرکے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر خواتین کے ساتھ غیر مناسب رویہ اپنا کر ان کی تذلیل کرنے کے خلاف علاقہ مکینوں نے چیف چوک […]

رکنی، چوری کی کوشش ناکام، چوکیدار کی بہادری نے ملزمان کو فرار ہونے پر مجبور کر دیا

رکنی(یو این اے)رکنی شہر میں چوکیدار کی بروقت کارروائی اور دلیری کی وجہ سے چوری کی ایک بڑی واردات ناکام بنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم چور اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوری کی نیت سے شہر میں داخل ہوئے، لیکن وہاں تعینات چوکیدار عبدالرزاق نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More