Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 25, 2026

کوئٹہ میں ڈیجیٹل فراڈ ‘شہری کو لاکھوں روپے کی رقم سے محروم

کوئٹہ (آن لائن ) کوئٹہ میں ڈیجیٹل فراڈ کے ذریعے شہری کو لاکھوں روپے کی رقم سے محروم کر دیا گیا ، شہری نے بنکنگ محتسب کو درخواست دیدی ، وزارت داخلہ بلوچستان نے بھی واقے کا نوٹس لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے شہری کو ڈیجیٹل فراڈ کا شکار بنا اسے چالیس لاکھ […]

بلوچستان کی صورت حال پر پوری نظر ہے انشا اللہ اگلے مہینے دورہ کرونگا، بلاول بھٹو

اوستہ محمد(یو این اے)بلوچستان کی صورت حال پر پوری نظر ہے انشا اللہ اگلے مہینے دورہ کرونگا ۔پرانے ورکر پارٹی کے اثاثے ہیں انشا اللہ بلوچستان کے عوام کے حقوق ان کو ملیں گے بلوچستان پاکستان کا دل ہے چیرمین بلاول بھٹو بلوچستان کی احساس محرومی کو دور کیا جائے پرانے پارٹی ورکروں کا خیال […]

پنجگور، ایف سی کے زیرِ اہتمام پولیس جوانوں کی تربیت مکمل

پنجگور(یو این اے) ایف سی ساتھ پنجگور رائفل کے زیر اہتمام پولیس کے 50 جوانوں کی تربیت مکمل ہونے پر پنجگور رائفل کے زیر اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ پنجگور رائفل بریگیڈیئر ظفر اقبال تھے اس دوران ایس پی پنجگور اور دیگر افسران سماجی اور سیاسی شخصیات اسٹوڈنٹس اور […]

قلعہ سیف اللہ میں وسیع رقبے پر اگائی گئی پوست کی کاشت تلف کردی گئی

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں وسیع رقبے پر اگائی گئی پوست کی کاشت تلف کردی گئی ۔اطلاعات کے مطابق کاروائی قلعہ سیف اللہ کے علاقے ٹوئیوار باتوزئی میں عمل میں لائی گئی ہے ۔جہاں ایکسائز، پولیس، اینٹی نارکوٹکس فورس اور فرنٹیئر کور نےتقریبا 25 ایکڑ اراضی پر اگائی گئی […]

اوستہ محمد میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران موٹر سائیکل نقد رقم اور موبائل فون چھین لئے

اوستہ محمد (آن لائن ) اوستہ محمد میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران موٹر سائیکل نقد رقم اور موبائل فون چھین لئے۔ تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس تھانہ کے حدود کورائی پل کے مقام پر مسلح ڈاکوﺅں نے ڈاکٹر صادق علی لہڑی سے سی ڈی موٹر سائیکل ماڈل 2018 نقد رقم چھین کر فرار ہو […]

صحبت پور ، صوبہ خان باجکانی کی نمازِ جنازہ میں شرکت سیکورٹی حکام کی شرکت

صحبت پور (آن لائن ) ایس پی صحبت پور عبدالحمید PSP اور ایف سی سوئی رائفلز کے کرنل محسن خان نے پولیس تھانہ ڈھاڈر، ضلع بولان پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے بلوچستان کانسٹیبلری کے بہادر سپوت، شہید صوبہ خان باجکانی کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاں، […]

لورالائی شہر میں صفائی ستھرائی کا عمل بلا تعطل جاری

لورالائی(آن لائن ) کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کے خصوصی احکامات اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی محب اللہ بلوچ کی ہدایت پر لورالائی شہر میں صفائی ستھرائی کا عمل بلا تعطل جاری ہے۔ میونسپل کمیٹی کا عملہ شہر کے مختلف زونز میں متحرک ہے اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے […]

کوئٹہ ‘ وفاقی حکومت نے پیٹرول مہنگا کرکے عام و خاص طبقے کیلئے مزید پریشانیاں پیدا کی گئی

کوئٹہ ( ایریا رپورٹر) وفاقی حکومت نے پیٹرول مہنگا کرکے عام و خاص طبقے کیلئے مزید پریشانیاں پیدا کی گئی ،پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سے اشیاءخورد نوش سمیت ٹرانسپورٹرز کے کرائے مزید بڑھے گی ، اور عوام سستی سفر سے محروم ہوجائینگے ، منی ویگن ، ٹیکسی گاڑیوں اور لوکل بسیز […]

اوتھل میں جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا

اوتھل(نامہ نگار) ایس ایس پی لسبیلہ نجیب اللہ پندرانی کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کی خصوصی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے انچارج سی آئی اے پولیس لسبیلہ جان محمد جاموٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق دوران اسنیپ چیکنگ لنک روڈ […]

خضدار شہر میں مچھروں کی غیر معمولی بہتات

خضدار (بیورورپورٹ)خضدار شہر میں مچھروں کی غیر معمولی بہتات نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہےعوامی و سیاسی حلقوں نے ذمہ دارحکام اور محکمہ صحت سے شہر بھر میں فوری اسپرے مہم شروع کرنے کا پرزور مطالبہ کیاہےمچھروں کے کاٹنے سے ملیریا اور ٹائیفائیڈ کے کیسزتیزی سے بڑھ رہے ہیں ہسپتالوں میں ملیریاکےمریضوں کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More