عبدالقدوس سیاہ پاد رند نے سیاہ پاد قبیلے کے درمیان خون کا تصفیہ کرا دیا
دالبندین(نماہندہ مشرق)دالبندین: سیاہ پاد رند ہاو¿س، کلی خدائے رحیم میں ممتاز قبائلی رہنما ملک عبدالقدوس سیاہ پاد رند نے سیاہ پاد قبیلے کے درمیان خون کا تصفیہ کرا دیا۔دو سال قبل سرحدی شہر تفتان میں معمولی تنازعے پر میر حسن ولد علی حسن سیاہ پاد کو رحمت اللہ سیاہ پاد، عبدالصمد سیاہ پاد اور فائق […]